اور کیا دیکھنے کو باقی ہے
آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا
تمہیں میں وہ دکھ کیسے سناوں جنہیں سن لینے کے بعد گلے لگا لینا لازم ہو جاتا ہے۔۔۔۔!!🖤🥀
تمہیں میں وہ دکھ کیسے سناوں جنہیں سن لینے کے بعد گلے لگا لینا لازم ہو جاتا ہے۔۔۔۔!!🖤🥀
تمہیں میں وہ دکھ کیسے سناوں جنہیں سن لینے کے بعد گلے لگا لینا لازم ہو جاتا ہے۔۔۔۔!!🖤🥀
زندگی کی سرکس میں سب سے خطرناک کرتب محبت ہے۔۔💔🙃🌚
چلو ترکِ تعلق میں یہ سُکھ تو پایا ہم نے
اب تارے نہیں گِنتے اب جاگا نہیں کرتے
خُشک پتوں کی آواز پہ دروازے کی طرف
ننگے پاؤں میری جاں اب بھاگا نہیں کرتے
ہم سماعت کو ہتھیلی پہ لئے پھرتے ہیں
تیری آواز میں کوئ تو پکارے ہم کو
تو ہے وہ قیمتی نقصان جو راس آیا ہے
اچھے لگتے ہیں ترے بعد خسارے ہم کو
جو لوگ کہہ رہے ہیں غریبی عذاب ہے
یہ لوگ وہ ہیں جن کو محبت نہیں ہوئی
مجبوری میں رقیب ہی بننا پڑا مجھے
محبوب رہ کے میری جو عزت نہیں ہوئی
جو لوگ کہہ رہے ہیں غریبی عذاب ہے
یہ لوگ وہ ہیں جن کو محبت نہیں ہوئی
مجبوری میں رقیب ہی بننا پڑا مجھے
محبوب رہ کے میری جو عزت نہیں ہوئی
جو لوگ کہہ رہے ہیں غریبی عذاب ہے
یہ لوگ وہ ہیں جن کو محبت نہیں ہوئی
مجبوری میں رقیب ہی بننا پڑا مجھے
محبوب رہ کے میری جو عزت نہیں ہوئی
جو لوگ کہہ رہے ہیں غریبی عذاب ہے
یہ لوگ وہ ہیں جن کو محبت نہیں ہوئی
مجبوری میں رقیب ہی بننا پڑا مجھے
محبوب رہ کے میری جو عزت نہیں ہوئی
اکیلے چلنا، لڑنا اور جینا سیکھو😑
یہ دنیا کسی کی نہیں✌️🥀
سالوں کا تعلق ہو
غضب کی محبت ہو
یا بلا کا عشق ہو
جن لوگوں کیلئے
آپ بیکار ہو جائیں
وہ لاتعلقی ظاہر کرنے میں
ایک لمحہ بھی نہیں لگاتے 😊
سالوں کا تعلق ہو
غضب کی محبت ہو
یا بلا کا عشق ہو
جن لوگوں کیلئے
آپ بیکار ہو جائیں
وہ لاتعلقی ظاہر کرنے میں
ایک لمحہ بھی نہیں لگاتے 😊

