چھوڑ دیا #مرشد لڑکیوں پہ لائن مارنا۔۔
جس کو نیک اور شریف شوہر کی ضرورت ہو گی خود ہی انباکس آ جائے گی۔۔😒
🔥
فاصلیں رکھیں محترمہ پیار تو ہوگا نہیں
کرونا وائرس ہو جائے گا
😂😂😂😂
last call kis ki attend ki
Btao Sb
Papa
Mama
Bhai | Bhn
Bf/gf
Any Other Relative
❤
good morning 🌞 Pakistan
فرض کرو اگر فرصت میں تم کو مل جاؤں تو
حیرت میں پڑ جاؤگے یا سینے سے لگ جاؤ گے
#عشق وہ نہیں جو حوس پوری ہونے کے بعد ختم ہو جائے صاحب
عشق تو وہ ہے کہ #محبوب سامنے ہو اور اس کو چھونے کی ہمت نہ ہو