سُنو تمہارے جانے سے کچھ زیادہ فرق نہیں پڑا،
البتہ اب مجھے کوئ دیر تک جاگنے سے نہیں روکتا،نہ مجھےٹائم پر کھانا کھانے کا جھوٹ بولنا پڑتا،
نہ اب کوئ مجھ سے پوچھتا ہے کہ دوائ لی کے نہیں،کھانا کھایا کہ نہیں،نہ وٹس ایپ کا لاسٹ سین کوئ چیک کرتا ہے،نہ کوئ بہت شوق سے میری نظمیں سنتا ہے،
نہ کوئ بےوجہ مجھ سے لڑتا ہے،
نہ بات بات پر کوئ محبت کا اظہار کرتا ہے،
کچھ بھی نہیں بدلا،
بےبسی کی تعریف یہ ہے کہ رات کسی پہر جب یادیں نیند سے جاگ جاتی ہیں، تو مجھے تم نہ چاہتے ہوۓ بھی یاد آنے لگتے ہو، میں نہ چاہتے ہوۓ بھی خود سے یہ کہتی ہوں،کہ میں آخر تمہیں بھول کیوں نہیں جاتی، میری یاداشت سے تمہارے نام والا کونہ سیاہ رات کی طرح کیوں نہیں ہوجاتا آخر کیوں یاد آجائے ہو۔؟؟؟
ایک وقت تھا وہ پوچھا کرتا تھا
تم ابھی تک فری نہیں ہوئی ؟؟؟
آج پھر گھڑی کی ٹک ٹک ویسی ہے
میں فری بھی ہوں مگر وہ کہیں بہت مصروف ہے..!!!
میں وہ تمام چیزیں خریدنا چاہتی ہوں
جو کہیں نہ بکتی ہوں۔۔
تیری آواز کی کھنک،
تیری مسکراہٹ،
تیری جھلمل سی آنکھوں سے بہتے خواب،
تیرے ہاتھوں کی گرماہٹ،
تیرے ہونٹوں کی نرمی
اور
تیرے لہجے کی گرمی،
تیری فکر۔۔
اور
تیرا خیال،
تیرا عمر بھر کا ساتھ،
اور بے پناہ پیار!!!
سب خریدنا چاہتی ہوں
سنو .
😂.......😀.......😂
ناشتہ بنا لیا ہے یا نہیں..
🍞🧀🍊🍎🍪☕
محبت میں آپشنز نہیں ہوتے یا تو انتخاب کرو یا چھوڑ دو چھوڑنا ہے تو مکمل چھوڑ دو اگر منتخب کرنا ہے تو اول درجہ پر رکھنا ہے جسے چاہا جاتا ہے تب صرف اسے ہی دیکھا جاتا ہے محبت میں درجہ اول رہتا ہے دوم سوم کو محبت نہیں کہتے اسے "آپشنز" کہتے ہیں اور مجھے آپشنز اچھے نہیں لگتے-

i m back after 3 days
Block tha islia nahi araha tha


- post removed -
وہ دور ہوا تو جسم سے روح بھی جدا ہو گی دل میں بہت کچھ تھا پر زبان نے ساتھ نہ دیا چیخ نکلی ہاتھ دونوں اٹھے اس کی خاطر کون سنتاء میت کہ کے سب نے تہ خاک پہنچا دیا


Assalamualaikum Kya hall hai ap sub friends ka 






کوئی بدماش لڑکی ہے جو 🙆
مجھے لے کر بھاگ جائے🙈🚓
🤟😂😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain