Damadam.pk
Mąjęşţîç's posts | Damadam

Mąjęşţîç's posts:

وہ کہنے لگی سنا ہے شاعری بھی کرتے ہو
 اُسے کیسے بتاؤں محبّت بھی کرتا ہوں🚬💔
M  : وہ کہنے لگی سنا ہے شاعری بھی کرتے ہو اُسے کیسے بتاؤں محبّت بھی کرتا ہوں🚬💔 - 
وہ کہنے لگی سنا ہے شاعری بھی کرتے ہو
 اُسے کیسے بتاؤں محبّت بھی کرتا ہوں🚬💔
M  : وہ کہنے لگی سنا ہے شاعری بھی کرتے ہو اُسے کیسے بتاؤں محبّت بھی کرتا ہوں🚬💔 - 
Mąjęşţîç
 

یہ کیسا نشہ ہے میں کس خمار میں ہوں تو آ کے جا چکا ہے میں انتظار میں ہوں

Mąjęşţîç
 

اس شرط پے کھیلو گی ہار جیت کی بازی جیتو تو تجھے پاٶ ہارو تو پیا تیری

Mąjęşţîç
 

روح افزا میں روح نہیں ھوتی ۔
چپلی کباب میں چپل نہیں ھوتی۔
اب آپکی باری 😉
😅

Mąjęşţîç
 

سب دعا کریں مجھے پانچ چھٹیاں مل جائیں

Mąjęşţîç
 

بڑا باريک نُکتہ ہے، بڑا آسان رستہ ہے
کہ بابِ علم سے گزريں تو شہرِ علم آتا ہے

Mąjęşţîç
 

کہتے ہیں ہاتھ میں خارش ہوتو پیسے آتے ہیں میرے سر میں خارش ہورہی اسکا کیا مطلب ہے😂😂😂

Mąjęşţîç
 

مجھے یقین ہے تمہارے موباٸل
کا اوپر والا گلاس تھوڑا سا ٹوٹا
ہوا ہے😀😁😂

❤️❤️❤️❤️🔥❤️❤️❤️❤️
M  : ❤️❤️❤️❤️🔥❤️❤️❤️❤️ - 
Mąjęşţîç
 

مجھے یقین ہے تمہارے موباٸل
کا اوپر والا گلاس تھوڑا سا ٹوٹا
ہوا ہے😀😁😂

Mąjęşţîç
 

پھر گھونٹ دیجئے گا گلا شوق سے مگر
کچھ دیر چیخنے کی سہولت تو دیجئے .💔

Mąjęşţîç
 

پھر گھونٹ دیجئے گا گلا شوق سے مگر
کچھ دیر چیخنے کی سہولت تو دیجئے .💔

Mąjęşţîç
 

گھر والے پیار سے کیا بلاتے ہیں 🙄

Mąjęşţîç
 

اگر بیٹیاں گھر کے آنگن کی
چڑیاں ہیں۔🐦🐦؟
تو پھر ہم کیا ہیں😒😥

Mąjęşţîç
 

آج ہم انگلش سیکھیں گے 😀
S for SinGle
🙈😁😁😂

Mąjęşţîç
 

وہ لوگ کس قدر اذیت سے گزرے ہوں گے
جن کے محبوب اپنے وعدے سے مکرے ہوں گے

Mąjęşţîç
 

وہ لوگ کس قدر اذیت سے گزرے ہوں گے
جن کے محبوب اپنے وعدے سے مکرے ہوں گے

Mąjęşţîç
 

بسم اللّٰہ بھی پڑھتی ہو پتا نہیں پھر بھی پیزا اور سپرائٹ اتنی جلدی کیوں ختم ہو جاتے🥺🙂

Mąjęşţîç
 

آج شدت سے دل کر رہا ہے کوئی حالِ دل پوچھ لے😕
اور میں آگے سے کہوں او تُو جا اپنا کام کر😔