*کبھی اس درد سے گزرو تو معلوم ہو تم کو*🫠
*جدائی وہ بیماری ہے جو دل کا خون پیتی ہے
ZaRRaaR💔🥀
*زندگی کی حقیقت میں بس اتنا ہی جانا ہے*
*درد میں اکیلے ہیں خوشیوں میں زمانہ ہے*
ZaRRaaR💔🥀
سه آرمانونہ بہ نیمگڑی ھم وی۔۔
مڑہ دنیا دہ"سہ جنت خو نہ دے" 🥀
ZaRRaaR💔🥀
جو آپ کی عدم موجودگی کو محسوس نہیں کرتا
اسے آپ اپنی موجودگی بھی ہرگز محسوس نہ ہونے دیں..
ZaRRaaR💔🥀
قید کرتا ہوں حسرتیں دل میں
پھر انہیں خود کشی سیکھاتا ہوں۔۔۔
ZaRRaaR💔🥀
لوگ تول لیتے ہیں چند باتوں پر کردار ۔۔۔
باری اپنی ہو تو ترازو نہیں ملتا
ZaRRaaR💔🥀
eid mobrk all🥀🥀
وقت سے پوچھ رہا ہے کوئی
زخم کیا واقعی بھر جاتے ہیں
ZaRRaaR💔🥀
اتنے فاصلے کے باوجود
میرے دل میں
سب سے اونچے مقام میں ھو تم
ZaRRaaR💔🥀
Eid mubark DD🥀🙂
تیرے وفا کے تقاضے بدل گئے ورنہ
🥺مجھے تجھ سے عزیز آج بھی کوئی نہیں ZaRRaaR💔🥀
تیرا لہجہ بتا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔مجھ کو تیرے دل میں ،میں عارضی تھا
ZaRRaaR💔🥀
اک ذرا خسارے کا خوف دل میں آ جائے! تتلیاں اُڑا دینا خط سبھی جلا دینا تُم! مجھے بُھلا دینا!!
ZaRRaaR💔🥀
