پاکستان کا حریف ملک انڈیا ہے وہاں پر آرمی چیف اپنے کمان دوسرے آرمی چیف کو اپنے ہی دفتر میں دے رہا ہے وہاں پر کوئی خطرہ نہیں لیکن یہاں پاکستان میں آرمی چیف کے ایکسٹینشن ایک مسئلہ بن چکا ہے اگر وہاں خطرہ نہیں تو یہاں خطرہ کیسا پیدا ہوا. بس اقتدار کا بھوکا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain