شادی کا حساب لگایا ہے
صرف ٹماٹر کے 25000 ہزار روپے بن رہے ہیں 🙆🤫
شادی کینسل🙏🤣😭
ہم اُس کی غلطی تھے🔥
صاحب
اُس نے غلطی سدھار لی۔۔۔۔۔۔۔۔
ہم نے زندگی اجاڑ لی💔😥
اللہ خافظ
بابا جی نے کہا تھا
آج تیری پوسٹ پہ
شہزادی آئے گی
ہے کوئی شہزادی یہاں پہ
وہ شخص میرے لیے سب سے خاص ہو گا۔۔۔
💑❤۔۔۔۔۔جو محبت میں صرف میرا ہوگا۔۔۔
ہمارےدمادم کی لڑکیاں بیشک کریلےکے منہ والی سہی🙊
پردل کی بہت اچھی ہیں 😂😹
جو ہو جائے...... خودکشی جائز اگر
خود کو اذیت ناک موت ماروں میں۔🚬
جو خوشی تمہارے قریب ہو
وہ سدا تمہیں نصیب ہو
تجھے وہ خلوص ملے کہ
جو تیری زندگی پہ محیط ہو
جو خیال دل میں اسیر ہو
اور دعا میں بھی تاثیر ہو
تجھے وہ جہان ملے
جدھر غموں کا نہ گزر ہو
جدھر روشنی ہو خلوص کی
اور نفرتوں کو خبر نہ ہو
شاہ بکتے ہیں فقیر بکتے ہیں یہاں صغیر و کبیر بکتے ہیں
کچھ سرِعام کچھ پسِ دیوار اس شہر میں ضمیر بِکتے ہیں🔥
اِس کے اِنّجِیل چہّرے پَر
ہائے وُه زَبّورِى آنّکھیں ❤
عشق ٹھہرا تو ضبط لازم ھے اے دل
وہ جو بدلا ھے تو کوئی مصلحت ہو گی
تیسری بار قبول بولنے لگا تھا
کہ چارپائی سے گر گیا اور آنکھ کھل گئی😐🙈🤣😂🤣
وہ کچھ سنتا تو میں کہتا مجھے کچھ اور کہنا تھا____✨
وہ پل بھر کو جو رک جاتا مجھے کچھ اور کہنا تھا____😐
غلط فہمی نے باتوں کو بڑھا ڈالا یونہی ورنہ________🔥
کہاکچھ تھا،وہ کچھ سمجھا،مجھےکچھ اورکہناتھا___💯
کوئی بات نہیں! ہماری ٹیم نے اس ورلڈکپ میں بہترین پرفارمینس دکھائی اور اپنے تمام میچز جیت کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی اور آج بھی اپنی پوری جان لڑائی اور آخر تک مقابلہ کیا۔ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے۔ ہمیں فخر ہے کہ ہماری ٹیم نے اس ورلڈکپ میں بہترین کھیل پیش کیا۔ پاکستان ذندہ باد ♥️
تم تو کہتے تھے
ہم لازمی ہے صنم
خواب والی ہر ایک رات کے واسطے
منتے منتیں کیا نہ کرتے تھے تم
ہم سے ایک ملاقات کے واسطے
یہ کہانی مگر تب کی ہے
جب ہم ہوئے تم کو حاصل نہیں تھے
آج تم کو پتہ یہ چلا ہے ہم محبت کے قابل نہیں تھے
اے اللّٰہ !!
محرومی اور محرومی کے اسباب سے ہم سب کی حفاظت فرما. آمین ثم آمین یارب العالمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
