حیرت سے تکتا ہے صحرا بارش کے نذرانے کو
کتنی دور سے آئی ہے یہ ریت سے ہاتھ ملانے کو✨
مرضی ہے 🌹
لیکن یہ بات ٹھیک نہیں😔
کے تیرے ہوتے ہویۓبھی میں تم کو ترسوں🥺
تم میری پہلی اور آخری محبت ہو 💯
تمہارے بعد اپنی ماں کی پسند سے شادی کروں گا ۔🥺
#درویش💔🔥🚬🥀
شادی شدہ مرد کی دماغی حالت اتنی خراب ہو جاتی ہے کہ بیوی سے تنگ آکر بھی دوسری بیوی کا سوچ رہا ہوتا ہے
سنو لڑکیوں
اپنی اصل تصویر سینڈ کردو میں نے اپنے بھتیجے کو ڈرانا ہے وہ مٹی کھاتا ہے😂😂
میں چوڑیاں خرید کے لوٹا تھا جس گھڑی
اُس نے کسی کے نام کے گجرے پہن لئے
جان جاتی ھے ، جس کے جانے سے💔💔 اس کا جانا بھی میں نے دیکھا ھے🙂🙂
جس خاص کے لئے آپ خاص نہیں!
اسے عام کر دیجئے 🔥🥀🐾
"_ مجھ سے دور رہو پارساؤں🙏 ؛🔥
آپ کو چھو نا لیں " خرابیاں میری " !! ✨🥺