خود پر سب سے زیادہ فخر تب محسوس ہوا😜😛😛😛😛 جب امتحان میں کچھ نہیں آ رہا تھا. اور پیچھے سے استاد نے کہا. سیدھے بیٹھو,پیچھے والا دیکھ رہا ہے,😇😄😄😄😜🤭 قسم سے سینا چَوڑا ہو گیا 😂🤣😂😂😂😂😂😅🤣
ہمارے پڑوسیوں نے ہماری فریج میں کھیر ٹھنڈی کرنے کے لیۓ رکھی ہے ، یہ میرا 10 واں چمچ ہے چیک کر رہا ہوں ٹھنڈی ہوگئ یا نہیں 😛😂😋 M. Star✌🏻😘❤️
چائنہ 5G چلا رہا ہے اور پاکستان میں باہر4G،گلی میں +H گھر میں E اور کمرے میںEmergencyاور چادر میں insert sim 😇😇😇😇😇😇😇 Masoom larka✌🏻😘❤️
ہے نا مجھے غلط فہمیاں تجھے جب بھی لکھا اپنا لکھا
ٹیچر: کون سا پرندہ تیز اُڑتا ہے🤔 میں: جس کو زیادہ جلدی ہو 😒🙈😋😂😂
اسکے سیاہ دل کے تقدس میں 🖤🖤 آج ہم نے کالا سوٹ پہنا ہے...
تم اگر جاننا چاہتے ہو میرے دل میں کون ہے تو پہلا لفظ دوبارہ پڑھ لو
تیرے غرور کو دیکھ کر تیری تمنا ھی چھوڑ دی ھم نے✌🔥🔥 زرا ھم بھی دیکھیں کون چاھتا هے تمیں ھماری طرح💔💔
ہے نا مجھے غلط فہمیاں تجھے جب بھی لکھا اپنا لکھا
بڑوں کا ادب کیا کرو ورنہ چھوٹے ہی رہ جائیں گے