Damadam.pk
M-Talha-007's posts | Damadam

M-Talha-007's posts:

M-Talha-007
 

نہ سمیٹ پاٶ گے جسے قیامت تک تم,_______❤
قسم تمہاری تمہیں اتنا پیار کرتے ہیں ہم______❤

M-Talha-007
 

ســــــنو...💕
❤بہت سے رشتـــــے ہیں 💕❤
🌹جن سے عقیــــدت ہے ؛ محبــــت ہے❤🌹
مگــر....!! 🤔
🌸🙈جو مقام تمــــــہارا ہے نا میرے دل میں 🌹💕
💞❤وہ کســـی اور کا نہیں
.. ✍️🌹

M-Talha-007
 

ان کے چہرے کی بات ھو جائے
آج، ذکر گلاب رہنے دو🌹🥀
حشر اٹھا دیں گی تمہاری آنکھیں
آج، رخ پر نقاب رہنے دو🖤

M-Talha-007
 

______♥️✨🌏🌸
تنہا رہ لیں مگر اپنا معیار مت گرائیں ۔۔۔۔۔
کیونکہ عزت کے بغیر محبت کا وجود کوئی نہیں۔۔💯💖
___𝘏𝘶𝘔𝘯𝘢 𝘒𝘡🌻💫♥️

M-Talha-007
 

کچھ مرد عورتوں کو اپنی محبت سے یہ سکھاتے ہیں کہ ہر مرد بھی ایک جیسا نہیں ہوتا ❤🌸✨

M-Talha-007
 

شکر ہےمعصوم ہونے پر ٹیکس نہیں ہے😒
ورنہ مجھ معصوم کو تو کروڑوں بھرنے پڑتے❤🙈

M-Talha-007
 

❤️🌸❤️جینــے کا بــــس یہــــی انــــداز رکھــــو
🌸جـو تمہـیں نہ سمجھے اسـے نظرانـداز ہی رکھـو🔥❤️

M-Talha-007
 

کردار کی خوبصورتی کو کبھی گرنے نہیں دیا ❤️🔥💫
دھوکے بہت کھائے مگر کبھی دھوکا نہیں دیا 💯🌸

M-Talha-007
 

تمیز سے بات کیجہیئے...✌🌸
عزت مفت میں ملے گی...🥀🖤

M-Talha-007
 

"ایک اچھا ہمسفر"
وہ ہوتا ھے ۔۔
جو آپکی عزت کرتا ھے۔۔
جو آپکی چھوٹی چھوٹی خواہشات کا خیال رکھتا ہے۔۔
آپکے ساتھ مذاق کرتا ھے۔۔۔
لیکن کبھی آپکا مذاق نہیں بننے دیتا۔۔
جو آپکے آنسوؤں پر پریشان۔۔
اور آپکے خوش ہونے پر خوش ہوتا ھے-"!♥️

M-Talha-007
 

اتنی پوسٹ کرتا ہوہ مجال ہے کھبی 🙁🤷🏻♀️
کسی نے ایک کپ چائے کا بھی پوچھا ہو
😳💔

M-Talha-007
 

اچھا کردار آپ کو زندہ رکھتا ہے 🥀 دلوں میں بھی اور لفظوں میں بھی۔🖤

M-Talha-007
 

°♥️✨🥀°
جیسا مناسب لگے ویسا سمجھ لیجئے!_✨

M-Talha-007
 

زبان کا وزن بہت ہی ہلکا ہوتا ہے مگر کم لوگ ہی اسے سنبھال پاتے ہیں۔۔🌸

M-Talha-007
 

"آپ اپنے اِخلاق اچھے کریں یہ حُسن تو ایک دِن ڈھل جائے گا"!🌸❤️
_______💕💯

M-Talha-007
 

اس قدر بھیڑ ہے فرشتوں کی
آدمی ___ آدمی کو ترستا ہے🥀
__🔥🌸

M-Talha-007
 

ایک تھا راجہ👑🤴
ایک تھی رانی 👸👑
باقی ان کی پرسنل کہانی
مینوں قسمے کج نہیں پتہ😁

M-Talha-007
 

🔥✨
🌺 زمانہ چـــاہ میں ہے میری۔۔۔اور آپ رد کر بیٹھے...؟
"ہـــــاۓ سرکار حد کر بیٹھـــے"🙂🤦🏻♀️
💯🌸

M-Talha-007
 

🦋~👑):~🐰
حقیقی حُسن یہ ہے کہ تم اپنے ساتھ مُخلص ہو جاؤ🌸💍🌍
✨👑🐰🍒

M-Talha-007
 

یہ عَرض وَرض ! آپ کی شایانِ شاں نہِیں 😍
آپ جانِ سحر ہیں حُکُم کِیا کریں،❤️