Damadam.pk
M-Talha-007's posts | Damadam

M-Talha-007's posts:

M-Talha-007
 

میں خود کا مقابلہ کسی سے نہیں کر تا
میں جیسا بھی ہوں الحمداللّہ بہترین ہوں 🖤🥀"

M-Talha-007
 

🥀 یہ تیری محبت کی ہی عنائتیں ہیں ہم پر ❤🥀
تیرے خیالوں میں گم ہو کر ہم اپنے بھی نہیں رہتے.

M-Talha-007
 

کیا دیکھ رہی ہو ہاں😳
کیا کبھی خوبصورت لڑکا نہیں دیکھا 🙈😋🤣😂😏😂😂

Jokes image
M  : Alhumdulillah😇😇😜😁 - 
M-Talha-007
 

نیند تو بچپن میں آتی تھی..😴😴
اب تو بس شادی کے خواب آتے ہیں..🙈🙈🥰🤭

karaya Apna apna😜😜🙈
M  : karaya Apna apna😜😜🙈 - 
لڑکیاں کہتی ہے🤨
  آج کل اچھا لڑکا نہیں ملتا  کیسے ملے گا 😉 میں مصروف جو رہتا ہوں🙈🙊
M  : لڑکیاں کہتی ہے🤨 آج کل اچھا لڑکا نہیں ملتا کیسے ملے گا 😉 میں مصروف جو رہتا - 
M-Talha-007
 

آ بیٹھ میرے پاس تُجھ سے کلام کروں..!!
لفظ ایک نہ کہوں زندگی تیرے نام کروں...💖💖

Funny joke
M  : دولہن تو اسی دمادم سے لیکر جاؤں گا۔۔🙈🙈🙈 آخر اتنی پوسٹ کرنے کا کوئی تو فائدہ - 
M-Talha-007
 

وہ اک پل ہی کافی ہے!!💕
_______جس میں تم شامل ہو!!💕
اس پل سے زیادہ تو_____!!💕
______زندگی کی خواہش ہی نہیں مجھے!!💕

M-Talha-007
 

سارے ثبوت اور گھواہوں کو مدنظر رکھتے ہوئے عدالت اس نتیجے پر پہنچی ھے کہ اس دما دم پر مجھ سے زیادہ معصوم کوئی نہیں تالیاں
😂😛🤣😜😋🙈😍😅😝🤪

M-Talha-007
 

جب ہم ملیں گے نا تو اتنی دیر تک گلے سے لگائے رکھنا💞
جب تک پچھلی اذیتوں کی تکلیف میری رگ رگ سے نکل نا جائے۔ 💞💞

hyeee 1 hath tumhra 🙈🙈
M  : hyeee 1 hath tumhra 🙈🙈 - 
Life Advice image
M  : ikhlaq Bahtareen hona chye❤ - 
M-Talha-007
 

کھلتے گلاب کی طرح ھےتیرا ساتھ میرے لئے 💞
تم جو نہ ھو تو _____مرجھا جائے زندگی میری... 🌺🥀 ❤️

M-Talha-007
 

*آپ سے پاکیزگی کا تعلق ہے۔۔🥀*
*آپ تو تہجّد کی دعا ہو میری💕*

agy jo apka keyboard boly 😹😹😹😹😹
M  : agy jo apka keyboard boly 😹😹😹😹😹 - 
Romantic Poetry image
M  : Tum jo mil jao🙈🙈🙈🙈 - 
M-Talha-007
 

میں زمانہ بھول جاتا ھوں ۔۔۔!
آپ جب ہمکلام ھوتے ھیں ۔۔۔!!❣️
#MiAn

M-Talha-007
 

لوگ تو محبت میں چاند تارے مانگتے ہیں 😜
میں نے مانگے بهی تو تیرے دستخط عمر بھرکے لیے🙈