بخدمت جناب کرونا وائرس صاحب!! جناب عالٰی! مودبانہ گزارش ھے کہ آپ جناب سرکار ہمارے دیس پاکستان میں تشریف لے ہی آئے ہیں تو برائے مہربانی دورہ کی تکمیل پر واپس جاتے جاتے میرا جسم میری مرضی والیوں آنٹیوں کو ساتھ لے جائیے گا۔ آپ کی عین نوازش ہو گی الـــــــــــــعـــــــــــــــــــــارض نمائندۂ خصوصی پاک عوام