جو لوگ سیڑھیاں اُترتے ہوئے گر جاتے ہیں میرا خیال ہے کہ وہ جلدی نِیچے پہنچ جاتے ہیں 🙊🙊😀
تواڈا کی خیال اے؟ 🤔
😣😣😣
خاص ہیں وہ لوگ 💯
جو وقت آنے پر وقت دیتے ہیں❤
کبھی ھم سے بھی دو پل کی ملاقات کر لیا کرو💔
کیا پتا آج ھم ترس رھے ھیں کل تم ڈھونڈتے رہ جاؤ 💔
Gd ni8
تم سادہ ہی بہت اچھی لگتی ہو
یہ ایک جملہ مرد کی آدھی سیلری بچا دیتا ہے 👼👼
ساری دنیا کا ٹیلینٹ ایک طرف 😌
مگر دھوپ میں اپنے سائے کو دیکھ کر بال صحیح کرنے کا ٹیلینٹ صرف پاکستانیوں کے پاس ہے
😝😝🤣🤣
میں نے اداس رہ کر بھی دیکھ لیا😐😒😌
میرا اپنا ای ہاسا نکل جاندا اے😂😂😝😛
یوں نہ دیکھو مجھے نشیلے نینوں کا سمندر لے کر ❤😍
میں جو ڈوبا تو تیرے دل میں اتر جاؤں گا❤
جن سے دل 💖 جُڑ جائیں ____! 💕
اُن کے بغیر دل 💖 نہیں لگتا ____!
.."قسم لے لو دل اک پل بهی غافل نہیں تیری یاد سے...!! ❤
یہ اور بات ہے کہ ہم سر عام پکارا نہیں کرتے...!!
I
دو ٹکے کے موبائل کی خاطر😭😭
گھر والوں سے پچاس ملین باتیں سننی پڑ جاتی ہیں 😑😁😏
جان ایک بات سنو، ناراض ہو کیا؟؟؟😢😢😢😢
اتنے غور سے پڑھ رہی ہو تم میری جان ہو
کیا 😂🔥
میں اتنا شریفــــــــ لڑکا ہوں ☺
لڑکیوں کــــو دیکھتـــــے ہی
ایکـــــــ آنکھ بنــــــــد کر لیتا ہو 😂😂😂😍😍😍😁😁😁
جو لوگ بچپن میں میراثی بننا چاہتے تھے.
انہوں نے آج کل #Tik_tok پے انی مچائی ہوئی ہے. right
😝😂🙊😝ا
- سب کہتے ہیں خوش ہوں میں
میرا دکھاوا بھی کمال ہے صاحب 💯🌚
ﺷﯿﺸﻮﮞ ﺳﮯ ﺳﯿﮑﮭﺎ ﮨﮯ ﮨﻢ ﻧﮯ♥
♥ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺑﮭﺮﻡ
ﺗﻮﮌﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺧﻮﺩ ﻣﯿﮟ♥
♥ﺑﺴﺎ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ۔
لڑکا : سنو___! 🙊🙈
لڑکى : جی بھائی 😌
👇
لڑکا : بس باجی گل ہی مک گئی 😐😐😂😂✊
*اپنی سانسیں بھی کر دوں تیری سانسوں میں منتقل*
*اس سے زیادہ تجھے اور کس طرح چاہوں میں....؟؟؟*
😘
ﺩﻝ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨـﮯ "
ﺗﻢ ﺗﮭﮑـــ ﮐﮯ ﺁﺅ
ﺁﮐﺮ ﻣﯿﺮﯼ ﮔﻮﺩ ﻣﯿﮟ ﻟﯿﭩﻮ
ﭘﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﺑﺎﻝ ﺳِﮩﻼﺅﮞ " ❤ 🙈
#یوں نہ دیکھا کرو #خدا کیلئے 😊😍
#بڑھ گئی محبت تو #مصیبت ہوگی😁😘🙈🙈 🔥🔥🔥
🔥👈💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain