Damadam.pk
M-Talha-007's posts | Damadam

M-Talha-007's posts:

M-Talha-007
 

Kdr ho Aaj sab

M  : اگر اسے واش روم جانا پڑ جائے تو...😝🤔 - 
M  : تمہارے ہوتے ہوئے پھول اچھے لگتے تھے تمہارے بعد گلابوں کی آرزو نہ رہی.. - 
M-Talha-007
 

اگر میں کہوں کے مجھے آپ سے 😉
ان باکس 💬 میں بات کرنی ہے😜
تو آپ کا جواب کیا ہو گا 🤔

M-Talha-007
 

ایک تو میںAttractive😍
اوپر سے Cute😜
اور اوپر سے اس دمادم کی رونق بهى 😂
ہائے میں صدقے اپنے تے 😂🙈😍

M  : *یہ جسے سکون کہتے ہیں* *یہ تیرا ساتھ ھے جاناں!* - 
M-Talha-007
 

اپنے ہاتھوں سے چائے ___بنا دیجئے
ہم خفا ہے آپ سے ______منا لیجیئے۔۔۔۔!❤

M-Talha-007
 

مانا کہ تم لاکھوں میں ایک ہو 😍🙈 🙈 🙈 🙈
لیکن میں بائیس کروڑ میں ایک ہوں 😜😂😂😂

M-Talha-007
 

آنکھیں جُھکی جُھکی، چہرے پہ کتنا نور تھا - 😔✌
ظالم کی سادگی میں بھی کتنا غرور تھا - 💞✌

M-Talha-007
 

میـــــــــــرے بس میں نہیــــــں دل کی ترجمانی کرنا💞
بس یہ سمجھو، لفظ کم ہیــــں، اور تم سے محبت زیادہ💞

M-Talha-007
 

اس نے پوچھا تمہاری آنکھیں اتنی خوبصورت کیوں ہیں . . . . 🔥🔥🔥
میں نے کہا تیز بارش کے بعد موسم اکثر خوبصورت ہوتا ہے..... 💔💔💔.
🔥🔥🔥💗

M-Talha-007
 

میں وہ صحرا جسے پانی کی ہوس لے ڈوبی
تو وہ بادل جو کبھی ٹوٹ کے برسا ہی نہیں!!

M  : ہم تو دیوانے ہیں صحرا میں چلے جائیں گے تم کہاں جاؤگی__ معصوم جوانی لے - 
M-Talha-007
 

💕تمہی سے روٹھ کر تم کو مسلسل سوچتے رہنا
💕مجھے تو ٹھیک سے ناراض ہونا بھی نہیں آتا

M-Talha-007
 

❤سانسوں کی مہک ہو یا چہرے کا نور❤
❤چاہت ہے آپ سے اس میں میرا کیا قصور❤

M  : ﭼﺎﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺗﻢ ﮐﻮ ﭼﺎﮨﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﺗﻮ ﺗﻢ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻢ ﮨﻮ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﯽ  - 
M-Talha-007
 

پاکیزہ ہو میرا رشتہ اُس سے اِس قدر مولا😍
کہ جنّت تک اُس کا ہاتھ میرے ہاتھ میں ہو❤️

M-Talha-007
 

اگر زندگی رہی تو ہمیشہ تجھے ہی یاد کرتے رہیں گے
بھول گئے تو سمجھ لینا خدا نے ہمیں یاد کرلیا ہے
🌹🌹

M-Talha-007
 

🔥ھم تو صرف اچھے لوگوں کو جانتے ھیں
اور بُرے لوگ ھمیں اچھی طرح جانتے ہیں ✌❤✌
👌

M-Talha-007
 

شادی میں جوتوں کی جگہ دولہا کا موبائل چھپاؤ
😨پانچ ہزار کیا پچاس ہزار بھی دیگا 😃سوچ🤔 بدلو آمدنی بڑھاؤ 😉😉