بہت سے آئیں گے _____ تمہاری زندگی میں _____ دلچسپ لوگ. .❤
پر _____ بهول نہ پاو گے ____ ہمارے ساتھ گزارے ____ دو پل. .
💔
❣ہونگے وہ کوئی اور جن کو قدر نہیں محبت کی___!!!💞
❣ہم جنہیں چاہتے ہیں ______زندگی بنا لیتے ہیں__!!!
وقت اوروں میں بانٹ دیتے ھو
!! صاحب !!!
کیا ھم تمھارے کچھ نہیں لگتے...❤❤
❤ اپنے نخروں کو قابو میں رکھئیے محترم🔥
❤ میری صرف اک مسکراہٹ کی مار ہو تم🔥
"یہ لازم تو نہیں کے تجھے آنکھوں سے ہی دیکھوں"..
"تیری یاد کا آنا،،،،، تیرے دیدار سے کم تو نہیں".. 😍❤
"دل کے قصے ___ کہاں نہیں ہوتے.
ہاں! وہ سب سے بیاں نہیں ہوتے"!❤✌
___________💕💯
قریب آجاؤ کہ جینا ______مشکل ھے تیرے بن___❤
دل کو تم سے ھی نہیں تیری ھر ادا سے محبت ھے__💖😘.....
ہمارے ساتھ گزرے پل پل کی یادیں سنمبھال کر رکھنا
دوست
کوئی پل ایسا ہوگا ہم یاد تو آیں گے پر لوٹ کر نہیں...
💖 💘
my new num
03000000000
موڈ کی بات ہے 😏 کبهی کبهی 😌
*"محبوب"* 😘 بهی زہر لگتا ہے
👑🔥💯
لوگ عشق میں کیسے لب سے لب ملا لیتے ہیں...💕
ہماری تو ان سے نظریں مل جائیں تو ہوش نہیں رہتا...
میں کیا کہوں کہ مجھے صبر کیوں نہیں آتا
میں کیا کروں کہ تجھے دیکھنے کی عادت ہے
سنو__________توبہ کرو میری شاعری سے ____**❤
جتنا پڑھتے جاؤ گے__مجھ پہ مرتے جاؤ گے ____**❤
💔کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد _______نہیں کرتے ہم....💔
💔رات کی آخری اور ________صُبح کی پہلی سوچ ہو تم.....💔
کتنے چالاک ہیں__کچھ میرے اپنے بھی🦋
تحفے میں گھڑی تو دی مگر کبھی وقت نہیں دیا🦋
❤زِندگِی نام ہے___________ کُچھ لمحوں کا❤
❤اور اِن لمحوں میں سکُون کا باعِث صِرف تُم❤
😘 کیجیئے اپنی نگاہوں کو اک چہرے پر پابند
❤ غالب❤
ہر صورت پر لٹ جانا توہین وفا ہوتی ہے 💘
تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا💔
❤ جناب ❤
تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا💔
آج کا مسلمان
فجر: بستر میں
ظہر: نوکری میں
عصر: چاۓ میں
مغرب: رستے میں
عشاء: ٹی وی میں
جمعہ: سونے میں
عید: بازاروں میں
نہ روزه نہ قرآن
یہ کیسا ہے مسلمان
ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتاتمہیں۔
ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain