*تالاب ہمیشہ کنویں سے سینکڑوں گنا بڑا ہوتا ہںے پھر بھی لوگ کنویں کا پانی ہی پیتے ہیں۔*
*کیونکہ کنویں میں گہرائی اور پاکیزگی ہوتی ہے*
*انسان کا عظیم ہونا اچھی بات ہںےلیکن اس کی شخصیت میں گہرائی اور خیالات میں پاکیزگی بھی ہونی چاہیے۔*
*تب وہ صحیح معنوں میں عظیم بنتا ںے۔۔۔۔۔*💯
Assalamualaikum
SAB KO EID KA DOSRA DIN MOBARAK HO❤️😍😍😍


وہی لوگ خوبصورت ہوتے ہیں جن سے بات کر کے دل ہلکا اور مطمئن ہو
جائے💯♥️🥀
special friend💕💕
" دعائیں "
وہ پھول ہیں جو زندگی کی پریشانی میں آسانی اور کامیابی کی خوشبو بکھیرتی ہیں
ہم ہمیشہ کی طرح آج بهی آپ کے لیۓ دعا گو ہیں
For you❤❤❤



روٹھنا مت مجھے منانا نہیں آتا
دور مت جانا مجھے بلانا نہیں آتا
😔تم بھول جاؤ تمہاری مرضی
مگر میں کیا کروں
مجھے تو بھول جانا بھی نہیں آتا
💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔💔
Request for special friend 💝

.میری دوستی کا نصیب ہو تم
مجھے سب دوستوں میں عزیز ہو تم
💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞💞
💞میرے دل کے اتنے قریب ہو تم؟
❣️❣️❣️
کہ میری دعاؤں میں بھی شریک ہو تم
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
Special friend ❣️








submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain