ہم کو سمجھنے کے لیے ہم جیسا ہونا ضروری ہے ہمارا دیدار الگ معیار الگ اور ہمارا پیار الگ🕴🕴🕴🕴🕴🚶♂️👨✈️👨✈️👨✈️👨✈️
طبیب عشق نے بتایا ہے دیدارے یار سے پرہیز مطلب یہ ہوا کہ وقت سے پہلے مرنا ہو گا
جزبوں کی صداقت کا بھرم ٹوٹ نہ جاے میں تجھ سے بہت دور ہوں ملنے کی دعا کر
تاش کا جوکر اور اپنوں کئ ٹھوکر اکثر زندگی کی بازی پلٹ دیتی ہے ر