Damadam.pk
M.A.N.I's posts | Damadam

M.A.N.I's posts:

M  : کسی کا سکون چھین کر کر - 
M.A.N.I
 

السلام علیکم ادھر کوئی چکوال کا ہے

M  : جاھل انسان کو دلیل دینا اپنے آپ کو ذلیل کرنے کے برابر ہے - 
M.A.N.I
 

سانو تے کوئی پیار ای نہیں کردا

M.A.N.I
 

آج کس کو جیتا رہے ہو پشاور زلمی یا ملتان سلطان

M.A.N.I
 

اداسی تم پہ بیتے گی تو تم بھی جان جاؤ گے
کہ کتنا درد ہوتا ہے نظر انداز کرنے سے

M  : تجربوں میں زہر ضائع نہ کر - 
M.A.N.I
 

تجربوں میں زہر ضائع نا کر
سیکھ لے پہلے آداب ڈسنے کے

M  : یو لائک فوجی - 
M  : سن لو سب - 
M.A.N.I
 

کیسے ہوتے ہیں بچھڑنے والے
ہم یہ سوچیں بھی تو ڈر جاتے ہیں

M  : خاموشی بے وجہ نہیں ہوتی - 
M.A.N.I
 

یہ لوگ فرشتے ہیں؟ خدا ہیں؟ کیا ہیں؟
ان کے معیار پہ کیوں خود کو اتارا جائے.

M.A.N.I
 

راستوں کا غرور تو دیکھو...
جیسے تیری گلی کو جاتے ہوں