کبھی کبھی ہماری اداسی کی وجہ ہماری اپنے سوچیں ہوتی ہے جو ہمیں اندر سے کھا جاتی ہیں💔
تمہارا نام آیا تو ہم تکنے لگے راستہ
تمہاری یاد آی 😔 تو کھڑکی کھول دی ہم نے
وہ میرے نام سے نفرت کرنے والا 🔥
سنا ہے میری شاعری پہ مرتا ہے 💔
شاید تم اس بار آؤ تو میں تجھے نا ملوں😊
میں فضول آنلائن ہوں یار😢😢وہ آج بھی نہیں آی😔😔
جو لڑکا دمادم پہ لڑکی بنا ہوا ہے
اللّٰہ اس کو بڑے آپریشن پہ چاند سا خوبصورت بیٹا دے دے آمین 🤣🤣🤣🤣
Zarghiya Ma Ye Rana ghuwrha
Da Aasman Storo Ta Mi Na Rasi Lasuna😕
پیسہ ہے تو پیار ہے💫💐
کیونکہ لڑکیوں کے خوابوں میں راج کمار آتے ہیں 💃🏇🤴
مزدور نہیں🤞🥀
اس کے نام کا آخری تعویذ باندھ آیا ہوں 💔💔
لیکن اس بار منت اسے بھول جانے کی ہے😢😔😌😌
: تعلق بھی رزق کی طرح ہوتا ہے اگر بدنیتی آجاۓ تو برکت ختم ہو جاتی ہے💯🖤🥀
آجا تیری آنکھوں میں🌹 🌹سچے خواب سجاؤں میں🌹 🌹تو خواب میں مجھے دیکھے🌹 🌹تیرا
دل بن جاؤں میں🌹
شوہر ;اج ہم کھانا باہر کھاٸیں گے😘
بیوی:[خوشی سے]ٹھیک ہے😍
میں بس دو منٹ میں تیار ہو کے آٸ🙈
شوہر ٹھیک ہے 😃میں اتنی دیر میں باہر صحن میں چٹاٸ بچھاتا ہو 😎😂😂
تم کھانا لے کر آجاٶ......🙉🙉🙉🙈
تمام آنکھیں تری سمت دیکھتی ہیں مگر
ہمارے جیسی محبت سے کون دیکھتا ہے؟؟
جو میرے سچ سے روٹھ جاتے ہیں،🔥
اُن سے شاید بولے ہی جھوٹ جاتے ہیں۔🌚
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain