وہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہے کہ جس طرح کوئی لہجہ بدلتا جاتا ہے یہ آرزو تھی کہ ہم اس کے ساتھ ساتھ چلیں مگر وہ شخص تو رستہ بدلتا جاتا ہے ۔ رتیں وصال کی اب خواب ہونے والی ہیں کہ اس کی بات کا لہجہ بدلتا جاتا ہے ۔💔 رہا جو دھوپ میں سر پر مرے وہی آنچل ہوا چلی ہے تو کتنا بدلتا حاتا ہے وہ بات کر جسے دنیا بھی معتبر سمجھے تجھے خبر ہے زمانہ بدلتا جاتا ہے 🥀
یہ تو توہین وفا ہے کہ تُجھے بھول کے ہم اپنے زخموں پہ کِسی اور سے مَرہم چاہیں__❤️🩹 عشق کی آگ میں کُندن نہ سہی راکھ سہی ہم کِسی طور نہ اس آنچ کو مدھم چاہیں!!!✍️🔥 
❤️میری ہر سوچ میں تیرا ہی خیال رہتا ہے❤️ ❤️یہ دل تیری محبت میں بے حال رہتا ہے❤️ ❤️تیرے ہونٹوں کی وہ مسکان، وہ میٹھی باتیں❤️ ❤️بنا دیتے ہیں میری اداس راتیں حسین راتیں❤️ ❤️یہ دوریاں، یہ فاصلے، سب مٹ جائیں کاش❤️ ❤️بس ایک بار تو آجاؤ میرے دل کے پاس❤️ ❤️تیری آنکھوں میں جو ڈوبوں تو کنارہ نہ ملے❤️ ❤️اب اس زندگی میں کوئی اور سہارا نہ ملے❤️ ❤️میں نے چاہا ہے تجھے اس قدر، یہ کوئی راز نہیں،❤️ ❤️تو میری آخری محبت ہے، کوئی آغاز نہیں❤️
*وہ منزلیں بھی کھو گئیں🥺* *وہ راستے بھی کھو گئے...❤🩹* *جو آشنا سے لوگ تھے❤🩹* *وہ اجنبی سے ہو گئے...💔* *نہ چاند تھا نہ چاندنی🥺* *عجیب تھی وہ زندگی..💔* *چراغ تھے کہ بُجھ گئے🥺* *نصیب تھے کہ سو گئے🥲* *یہ پوچھتے ہیں راستے🥺* *رُکے ہو کس کے واسطے🥲* *چلو تم بھی اب چلو🥺* *وہ مہربان بھی کھو گئے😥*