بیشک محبت بہت انمول ہے "مگر عزت کا مقام محبت "
سے بھی اوپر ہے _"
🥀 🥀 🥀
پاکستان ایسا واحد ملک ہے
جہاں سالن والی دیگچی چاٹنے سے شادی پہ
بارش ہو جاتی هے😂🤣🤣🤣😜
💕
وہ خواہش ہے اور خواہش بھی آخری میری
اسے کہو میرے دشت قلب میں آئے۔۔۔۔
میں لمحہ_ آخری سمجھ کر گزاروں اسے
وہ جو کبھی میرے دست طلب میں آئے❣️
اک ذرا سا جو میں مسکرا دوں
غم بھی کہتے ہیں لا جواب ہے تو😢
اتنے نایاب نہیں کہ کوئی چاہے ہمیں!!!
اتنے عام بھی نہیں کوئی ٹھکرائے ہمیں!!!
😍🥰❤
🥀 🥀
کتنے ہی حل ہیں اور بھی زندہ رہنے کے
مگر ! مجھے تیری ضرورت زیادہ ہے۔
🥀 🥀
تجھےمعـــــــــــــلوم نہیں اندازہمارا ... ❤
آنکھ جس طرف بھی ﺍٹھ جائے ﻭﺍﺭ خالی نہیں جاتا..💗
_ نہ رویا کر ساری ساری رات کسی بےوفا کی یاد میں💔
💖🌹 . . . . . . . . """ اے دل ""'" .............🌹❤
وہ خوش ہے اپنی دنیا میں تیری دنیا اجھاڑ کر 😢💔
جناب ذہنی ٹینشنوں کو کم کیجئیے
میرا نام لیجئیے اور خود پر دم کیجئیے
😜😝 m.bilal ❤️🥰
aa k to dekh halat meri
sub janu manu me lage ho kia
دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی💔........!!!!!!
💔جولوگ دل میں ہو تے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے😢.......!!!!!♡♡😢.
ان امیدوں کو توڑنے کا
شکریا💔💔
جو تم سے لگے بیٹھےتھے😊😊
🔥میرے لہجے سے ناواقف لوگ🔥
🔥مجھے انا پرست سمجھتے ہیں🔥
.❤رُخِ مـــــــــحبوب پہ کــوئی ایسی غـــــزل لـکھ اے دل
❤جب بھی جس کو بھی سناؤں وہ تیری دیـــد کـو ترسے
❤
koi aesa shaks bhi de mula
jo mujhe khone se darta ho
سنو لڑکیوں مذاق اپنی جگہ لیکن تم سب بہت اچھی ہو🙈❤
اللہ آپ کے نصیب اچھے کرے❤🤗☺Ameen
شادی شدہ لڑکیاں اپنے نام کے آگے مسز لگایا کریں 😒😒😒
.
تاکہ ہمارا قیمتی وقت اور جذبات بچ سکیں 😁😁😂😂🙈🙈
درویش ہم نے انھیں کہا، تماشا ختم کر لو۔
ہماری محبت مر چکی، آپ فاتحہ پڑھ لو۔💔
تیری آنکھوں کی کشش کیسےتجھے سمجھاؤں💓😍
ان چراغوں نے میری نیند اُڑا رکھی ہے😍💓
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain