اس گروپ میں سب گرلز ہو یا بواۓ سب کے دل ٹو ٹے ہوۓ ہیں😔😏🙄 تو میں نے سوچا تم سب کے دل ویلڈنگ کر کے اپنے پاس رکھ لوں صرف گرلز کے دل چاہیے🙈 بوائز کے دل نہیں چاہیے مجھے🤣😂
humari post par Lockdown he kia koi ata hi nhi he
meri ankhun me hen nend ki khumariya good night shadeed tareen single
shadeed tareen single
مجھے میری آنکھیں پسند ہیں🥰 کیونکہ یہ گروپ کی ہر لڑکی کو بہت محبت سے دیکھتی ہیں🙈🙈🙈🙈 🌹🌹 🌺🌺 🌺🌺 🥀 🥀
کتنا مشکل ہے سنگل ہونا بھی😌 جسکا بھی کمنٹ آتا ہے اسی پر دل آجاتا ہے 😌🤣🙈🙈
یقین کیجئے محترمہ🙄 آپ کے والے سے زیادہ پیارا ہوں 🙈😌
👈👰یہ گرلفرینڈ🙍 بواۓ فرینڈ کچھ بھی نہیں ہوتا سب مسلمان شادی سے پہلے آپس میں بہن بھاہی ہوتے ہیں🙈🙈 😂وڈے آۓ تُسی عاشق🤣😂🤣
سنا ہے کچھ پانے کے لیے کچھ کھونا پڑتا ہے ذرا پتہ تو کرو مجھے کھو کر اس نے ایسا کیا پا لیا؟ ؟
😥😒یہGfکیا ھوتا ھے ؟؟😕 😐مجھ معصوم 😳😥کو کوئ بتائے گا؟؟😞
بہارو پھول برساؤ..... 😜😜😍 ...تازہ تازہ بلاک ہو کے آیا ہوں..... 😒🙉😂😂
یوں نا ڈرا کرو میری پوسٹ سے😒 ایک دو کمینٹ سے پیار نہیں ہوتا😂🙈😍😏✌ #Pagal
تم شرماتی رہنا 🙈 مجے کوئی اور سیٹ کرلے گی 😜😂
اب یہ افواہ کون پھیلا رہا ہے کے لڑکیاں ماسک کے ساتھ ناک بھی صاف کرتی ہیں 😂😂😂
زندگی کے ساتھ کھیلنے میں بہت مزہ آ رہا ہے صاحب یہ مجھے جیتنے نہیں دیتی اور میں ہار ماننے کو تیار نہیں😘
sardi wali morning
nhi jante ho mujhe googl pe sarch karo nhi milunga me 😛😛😛😛😜