نشہ تھا اسکی______جھوٹی باتوں میں....
وہ وقت گزارتے رہے اور ہم عادی ہوتے گئے...💔
یہ سکون کی عدم دستیابی کا دَور ہے
جسے نیند آ گئ وہ خوش نصیب ہے 💔
💔y💔S💔
بچپن میں اندھیرے سے ڈر لگتا تھا اور 😭💔
آج اسی اندھیرے میں سکون ملتا ہے💯🤲🥀
#sardar
🥀💔😢😭
کچھ لوگ اکثر مجھ سے پوچھتے ہیں کہ تم رات کو سوتے کیوں نہیں
اب انہیں کون بتائے جن کے سپنے ٹوٹ جاتے ہیں نہ انہیں نیند نہیں آتی
#sardar
😭😢🥀💔
*🌸خود کو ہمیشہ بہترین بنانے کی کوشش کرو' لیکن یہ خیال رکھو کہ تمہیں کامیابی دوسروں کو نیچا دکھانے سے نہیں' بلکہ خود کو بہتر کرنے سے ملے گی*🌺
انہیں محبت کی کیا پہچان, وہ تو بس اتنا جانتے ہیں
#💔sardar
کہ بات ختم، جذبات دفن، دل ٹوٹے، جان چھوٹے...!!!
تجھ سے نہیں تیرے وقت سے ناراض ہوں🔥
جو کبھی بھی تجھے میرے لیے نہیں ملتا🔥
دل کو ہزار چیخنے چلانے دیجئے
جو آپ کا نہیں اسے جانے دیجئے
اب مت آنا، مر گیا ہے دل
خاموشیوں میں ڈھل گیا ہے دل
کچھ زخم ایسے تھے جو مٹ نہ سکے
وقت کے ہاتھوں پگھل گیا ہے دل
وعدوں کی جلتی دھوپ نے ایسا جلایا
چھاؤں کو ترس ترس کے چل گیا ہے دل
اب مت آنا، لوٹ کے کچھ نہ پاؤ گے
تیرے ہی انتظار میں پل گیا ہے دل
#hmmm
ہنسنے پہ بھی آجاتے ہیں بے ساختہ آنسو
کچھ لوگ مجھے ایسی دعا دے کے گئے ہیں
#sardar sain
😭💔💯😢
اب موت بھی آجائے تو کوئی غم نہیں
وہ شخص ہی چھوڑ گیا جس کےلیے جیا کرتے تھے
#sardar saiiiiiin
💔😭😢🤲
مت پڑھاو محبت کہ قائدے اب ہم کو
اک جان کہ سوا کچھ پاس نہیں میرے
#sardar sain
#
😭🥀💯😢💔
*کسی نے خواب دکھائے تھے ہمیں بھی،!!*
*کسی سے ہمارا بھی رابطہ ہوا تھا!!🥺💔*
*یہ خدوخال یونہی نہیں بگڑے !!*
*ہمارے ساتھ محبت کا حادثہ ہوا تھا!!🙂💔
#Bawafa.s *
اپنی آنکھوں سے دیکھ لینا
تیرے ڈولی سے خوبصورت میرا جنازہ ہوگا
#sardar
😢😭💯💔
کوئی سمجھے تو اک بات کہوں صاحب...🙂♥️
تنہائی سو گنا بہتر ہے مطلبی لوگوں سے!!! 🖤 🥀
کتنے بدبخت ہوتے ہیں ہم
کہ ایک شخص کے سامنے اپنی ویلیو خود ہی گرا دیتے ہیں، یہ جانتے ہوئے کہ اس کی زندگی میں ہماری کوئی بھی ضروت نہیں مگر پھر بھی ہم ان سے جڑے رہنا چاہتے ہیں کیونکہ ہمارے پاس کوئی اور آپشن نہیں ہوتا.
ہم تو بس ہر حال میں ان کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں جبکہ انہیں ہماری کوئی پرواہ نہیں ہوتی اور ہم خود ہی خود کو گرانے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں ۔
شاید یہی ہماری بیوقوفی ہوتی ہے ۔
یا پھر ہماری محبت ۔🙂 💔Haq sardar sain
چلا گیا تو کبھی لوٹ کے نہیں آوں گا
اس قدر نہ ستاو بہت اداس ہوں آج کل
#hmmmmm
😢😭🥀💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain