Damadam.pk
M.Ikram77's posts | Damadam

M.Ikram77's posts:

M.Ikram77
 

💖ہم تو محبت کے نام سے بھی انجان تھے ❣ 💕 کسی شخص کی چاہت نے ہمیں پاگل بنا دیا💕

M.Ikram77
 

لڑکی کو 20 سال تک پہچنے میں
کم ازکم 30سے 35 سال لگ ہی جاتے ہیں
😄😄😄

ہماری ادا پہ تو نفرت کرنے والے بھی فدا ہیں
 سوچ محبت کرنے والوں کا کیا حال ہو گا
M  : ہماری ادا پہ تو نفرت کرنے والے بھی فدا ہیں سوچ محبت کرنے والوں کا کیا حال - 
Army ko kn kn like krta h
M  : Army ko kn kn like krta h - 
M.Ikram77
 

کسی کی عادت ہوجانا💔
محبت ہوجانے سے زیادہ خطرناک ہے💔

M.Ikram77
 

خدا کرے ہماری دوستی کو نظر نہ لگے زمانے کی
یہ زمانہ دوستوں کو رہنے نہیں دیتا

M.Ikram77
 

اندھی محبت ھو کہ اندھا اعتماد
دونوں مل کر انسان کو گہری کھائی میں گرا دیتی ہیں

M.Ikram77
 

وہ جو کہا کرتا تھا کے تم صرف میرے ہو
پھر ہوا یوں کے اس نے مجھے میرا ہی نا چھوڑا

M.Ikram77
 

جیسے خوشی کے آنسو ہوتے ہیں
ویسے غم کی مسکراہٹ بھی ہوتی ہے۔