Damadam.pk
M.M_22's posts | Damadam

M.M_22's posts:

M.M_22
 

کوئی غزل سنا کر کیا کرنا 🥰
🥰یوں بات بڑھا کر کیا کرنا 🥰
❤️ تم میرے تھے تم میرے ہو ❤️
❤️دنیا کو بتا کر کیا کرنا ❤️
🥰تم خفا بھی اچھے لگتےہو 🥰
🥰پھر تم کو منا کر کیا کرنا 🥰
❤️تیرے در پر اکر بیٹھے ہوۓ ہیں❤️
❤️اب گھر بھی جا کر کیا کرنا ❤️
🥰دن یاد سے اچھا گزرے گا
😍🥰پھر تم کو بھلا کر کیا کرنا
💞

M.M_22
 

Koi ameer zadi loud hi kara dy mera pkge katam ho giya hy 😁😂
Abhi ap smjho gy mangny aya hy nai majbori hy me veda karta ho bhut jald lota Do ga

M.M_22
 

Chhorr do muhabbt ko😒
Ye btao Cartoon konsy daikhty ho😐

M.M_22
 

سنو لڑکیوں 😒😒
ایک بات تو بتاٶ لیپسٹیک میٹھی ھوتی 😋یا کھٹی 😣😁😁

M.M_22
 

ویسے تو ہم عزت دار لوگ ہیں 🥰😊
#مرشدヅ
لیکن یہ موبائل بہت بے عزت کرواتا ہے 😛😂🤣🤣

M.M_22
 

koi shoni online hai kya ? 🤭🤭
mujhy bht zor say line marni 🙈🙈

M.M_22
 

ghr ma bezzttii packge knsa hai
Daily🤩
Weekly🤣
Monthly🤦🏻♂️🤣

M.M_22
 

گرلز👩ان میں سےکونسا🤔Talentآپکےپاس موجود ہے😊
1 میکپ 💇♀️کرنا
2 مہندی ❄لگانا
3 کھانا🍛پکانا

M.M_22
 

سنو... !!! 🙊
تمھیں شرم نہیں آتی 😒😒😒
خوبصورت لڑکے کو اگنور کر تے ہوئے?🙈🙈🤣🤣

M.M_22
 

Åccording To ¥our ẞirth Month I'm
¥our 😁😅--!!
January" same age🌸
February" bro😅
March" Bestfrnd❣️
April" Çhating partner❤️❣
May" Nothing🙂
June" Janu😜
July" Everything🙊🙉
August" Life partner🥰✨
September" Enemy😾
October" Çrush💖🤍
November" Love 💞
December" Ishq✨🥀

M.M_22
 

آج میری طبیعت بہت خراب ہے
🙁🙁
کان میں زکام ہے
اور پیٹ میں چکّر آرہے ہیں کیا کروں😔😒🤣🤣🤣

M.M_22
 

فرض کریں آج کے دن آپ میرے استاد ہیں_٫_
مجھے ایک ایسی غلطی سے منع کریں جو میں اپنی زندگی میں کبھی نہ کروں_٫_

M.M_22
 

بات کڑوی ہے🙂💔🙄
لیکن یہاں ہر لڑکے کی عمر 45 سے اوپر ہے

M.M_22
 

میں نے ایک نجومی سے پوچھا
بابا میری شادی کیوں نہیں ہو رہی؟
نجومی: کیسے ہو گی بیٹا
😜😍😄😂😂
قسمت میں سکھ ہی سکھ لکھا ہے

M.M_22
 

کڑوڑ 💸💸😱
یا
پسند کی شادی😇
😝۔۔۔😍۔۔۔😛

M.M_22
 

لفظ: Gmail
مطلب :جمیل
مزید انگلش سیکھنے کے لیے مجھے فالو کریں 🤝🤗😂

M.M_22
 

ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ محبت ہے
کچھ رشتے محبت سے اونچا مقام رکھتے ہیں’’’”💔☺️

M.M_22
 

یار یہ گھر والوں کو 🥺🥺
دوسروں کی اولادیں ہی کیوں اچھی لگتی ہیں
😒🤔

M.M_22
 

ہم سب مسلمان ہیں
ہمیں ایک دوسرے کی مدد کرنی چاہیے
دراصل میرا پیکیج ختم ہوگیا ہے🥀

M.M_22
 

میں کسی کے گھر جاؤ نہ اور وہ سب پاس آکر بیٹھ جائیں تو مجھے صرف ایک ہی فکر ستانے لگی ہے کہ 🤔🤔🤔۔ اے سب ایتھے نے تے فیر بوتل لین کون گیا اے😶😶😶🤔