Damadam.pk
M.Sahail729's posts | Damadam

M.Sahail729's posts:

M.Sahail729
 

💞کاش وہ بھی آ کر ہم سے کہہ دے
میں بھی تنہا ہوں ❤
❤ تیرے بن
❤ تیری طرح
تیری قسم
❤ تیرے لیے ❤🏕

M.Sahail729
 

♥وہ بولے محبت کا سمندر بہت گھرا ہوتا ہے♥
•••☆•••
♥ہم نے بھی کھ دیا کہ ڈوبنے والے سوچا نہیں کرتے.
"

M.Sahail729
 

*🌸آج کی اچھی بات 🌸*
*السلام علیکم...*😇😇
*آپ خود ہی اپنے لئے بہترین دلاسہ ہیں، بہترین دوست، بہترین دنیا، اور مشکل وقت میں بہترین تھپکی، جو آپ کو کبھی ہارنے نہیں دیتی ...!!!!*
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں...💕*

M.Sahail729
 

💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
        ⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲
             🇵🇰   *آج کا کیلینڈر*  🌤
🔖 *06 شعبان 1441ھ* 💎
🔖 *31 مارچ          2020ء* 💎
🔖 *18 چیت  2077ب* 💎
🌄 *بروز منگل Tuesday* 🌅
🍁 *مریض کا موت کی تمنا کرنا!*
🔹 *نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ کسی تکلیف میں اگر کوئی شخص مبتلا ہو تو اسے موت کی تمنا نہیں کرنی چاہیئے اور اگر کوئی موت کی تمنا کرنے ہی لگے تو یہ کہنا چاہیئے «اللهم أحيني ما كانت الحياة خيرا لي، وتوفني إذا كانت الوفاة خيرا لي» ”اے اللہ! جب تک زندگی میرے لیے بہتر ہے مجھے زندہ رکھ اور جب موت میرے لیے بہتر ہو تو مجھ کو اٹھا لے۔“*🔹
📗«صحیح بخاری -5671»
❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄❄
💜💙💜💙💜💙💜💙💜💙💜

Allah ap ko as per aml ker ki tufeek di ameen
M  : Allah ap ko as per aml ker ki tufeek di ameen - 
M.Sahail729
 

ہم نے سوچا تھا کہ بتایں گے سب درر تم کو 😓
پر تم نے اتنا بھی نہ پوچھا کہ خاموش کیوں ہو

M.Sahail729
 

آپ تو بھول گئے
ہم سے یہ بھی نہ ہوا ۔۔۔💔

M.Sahail729
 

ناراض ہو کر بھی ناراض نہیں رہتے...
❣صاحب❣
ایسی محبت کرتے ہیں تم سے...
(🔥u🔥)

M.Sahail729
 

کیا کہا.. 🔥 زہر خریدنے نکلے ہو
یہ دکانوں پر نہیں زبانوں میں اصلی ملتا ہے💔

M.Sahail729
 

مدتوں بعد اسے خوش دیکھا تو یہ احساس ھوا ، 😔
کہ کاش _________ میں اسے پہلے چھوڑ دیتا ،💔

M.Sahail729
 

دل اور قسمت کی کبھی آپس میں نہیں بنتی💔........!!!!!!
💔جولوگ دل میں ہو تے ہیں وہ قسمت میں نہیں ہوتے😢.......!!!!!♡♡😢

M.Sahail729
 

تیری تصویر سے شکایت ہے....
یہ مجھ سے بات کیوں نہیں کرتی
꧁ ہئے ꧂
+═❁+❁═+

M.Sahail729
 

ہم نے دیا جو گزرے ہوئے حالات کا حوالہ💔💔
اس نے ہنس کر کہا کہ رات گئ بات گئ🔥🔥

M.Sahail729
 

❤اسے کہنا اب دل❤ تهام کے رکهے ..
راه تکنے کی باری اب اس کی هے.... ☺

M.Sahail729
 

روح میں کوئی تو غم ہیں پوشیدہ
زندگی بے وجہ اداس نہیں ہوتی... 💯🙂🔥💔

M.Sahail729
 

اب نکلے گا تیری آنکھوں سے جنازہ میرا 👌👌
لوگ تیرے آنسووءں میں میری میت دیکھیں گے 💔🙏

M.Sahail729
 

کبھی کبھی قسمت بھی کھیل انوکھا کھیلتی ہیں.
ساتھ نبھانے والے بهی بے بس ہو جاتے ہیں.

M.Sahail729
 

Kue ke nujawan dimagh zida istamal kerte hai

M.Sahail729
 

نشے کرو صاحب
محبت میں کیا رکھا ہے 🔥

M.Sahail729
 

آج نہیں تو کل تمہیں "احساس" ھو ہی جائے گا💕
قدر کرنیوالے فقط نصیب سے ہی ملا کرتے ھیں.❣