_مُجھے اب کسی چیز کا دکھ نہیں رہا🩷_
miss her
*میں قہقوں میں گھرا ہوا لڑکا۔😌💔*
*"ایک دن کمرے سے مردہ ملوں گا۔😓*
🌼_________♥️🌎🙂🥀
*سب کچھ گزر جاتا ہے مگر سب کچھ بھلایا نہیں جاتا*
صرف مسکرا دیجئے.... اور کہہ دیجئے😊 "میں ٹھیک ہوں" کیوں کہ کوئی بھی حقیقت میں پرواہ نہیـں کرتا🦋🎀
" میرے اندر آج کل اتنا کُچھ جمع ہے کہ ؛
لگتا ہے اب میرے اندر کا غبار مُجھے ختم ہی کر دیگا" غم و غصہ "بے بسی" مُحبت"نفرت" دھوکہ"بے گُناہی اور بے خُوابی "یہ سب مِل کر مُجھے اتنا بے چین رکھتے ہیں کہ ؛ دِل کرتا ہے اب کہیں رُوپوش ہو جاؤں "کِسی ایسی جگہ چلا جاؤں کہ ؛
جہاں مُجھے ڈھونڈنے پر میرے ڈھونڈنے والوں کو میری دُھول تک نہ مِلے "...
لوگوں کی باتوں کی پرواہ کرنا چھوڑ دیں😊 😪😂
یہ تو واشروم سے دس منٹ لیٹ نکلنے پہ بھی پوچھ لیتے ہیں اتنی دیر سےکیا کررے تھے🙄😒😝😂
سنا ہے کسی " اور " کو جان سے " پیارا " کر لیا اس نے 😢
" ہمارے " بعد بھی آخر گزاره کر لیا" اس " نے 💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain