Damadam.pk
M.k_26's posts | Damadam

M.k_26's posts:

M  : Post by m.k - 
M.k_26
 

دو پاگل آپس میں :میرا خیال ہے کہ میں نے پہلے بھی کہیں آپ کا چہرہ دیکھا ہے۔
دسرا پاگل:شاید آپ کو غلط فہمی ہوئی ہے۔کیونکہ میں اپنا چہرہ ہمیشہ اپنے ساتھ رکھتا ہوں۔

M  : Post by m.k 😊 - 
M  : Jo mri post like ni krta 😀😀 - 
M.k_26
 

انگریزوں کو جب بھوک لگتی ہے تو سینڈ وچ یا برگر کھاتے ہیں 👌👌😋😋
اورایک پاکستانی ہیں کہ ایک برگر اور دو سینڈ وچ کھا کر کہتے ہیں بس کرو فر روٹی نہیں کھائی جائے گی 😏😂😜😂😝😜😂😂

M.k_26
 

ایک بیو قوف اپنے بیٹے کو ڈاکٹر کے پاس لے کر گیا۔۔۔
چیک اپ کے بعد ڈاکٹر نے کہا:ان کا ٹیسٹ ہو گا۔۔۔
بے وقوف :ٹیسٹ چھو ڑیں ون ڈے کروا لیں۔۔۔

M.k_26
 

مریض :جناب میرے جسم کے ایک حصے پر آج تک پسینہ نہیں آیا۔۔۔
آپ اس کا علاج کریں۔۔۔
ڈاکٹر:کس حصے پر۔۔۔
مریض:دانتوں پر۔۔۔

M.k_26
 

ڈاکٹر(پاگل سے)تم چھت سے نیچے کیوں لٹک رہے ہو۔۔
پاگل:میں ایک بلب ہوں۔۔
ڈاکٹر:تو پھر جل کیوں نہیں رہے۔۔
پاگل:بھو تنی کے یہ پاکستان ہے لا ئٹ نہیں ہے۔۔
🤣🤣🤣

M.k_26
 

ایک پٹھان کا سکول میں نیا داخلہ ہوا۔۔۔
ٹیچر:بتاؤ علامہ اقبال کون تھے۔۔۔
پٹھان:ہم کو کیا پتا ہم تو نیا ہے۔۔۔
🤭🤭🤭

M.k_26
 

پٹھان کو کسی نے SMSکیا ہے اگر تو ذہین ہے تو 200کا لوڈ بھیج۔۔۔
اور اگر توں ہو شیار ہے تو300کا بھیج۔۔۔
پٹھان نے 500کا بھیجا اور لکھا کہ میں ۔۔۔
ذہین بھی ہو اور ہو شیار بھی۔۔۔

M.k_26
 

پنجابی نے شراب پی کر تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی لوگ آس پاس
سے آگئے اور پو چھنے لگے
’’کیا ہو ا ،کیا ہو‘‘
پنجابی :پتا نہیں میں خود ابھی آیا ہو
🤣🤣🤣

M.k_26
 

چڑیا گھر میں ایک طوطا اردو،انگریزی اور پنجابی بول لیتا تھا۔۔
ایک آدمی نے اسے چیک کرنے کے لیے پو چھا۔۔۔
آدمی:Who are you?
طو طا :I am Parrot
آدمی:تم کون ہو۔
طوطا:میں طو طا ہوں۔
آدمی:توں کون ایں؟
طو طا:میں تیرا سالا ،تینوں اک واری سمجھ نئیں آوندی میں طو طا واں بغیرتا۔۔۔

M.k_26
 

سردار ایک درخت پر چڑھا ۔۔۔
بندر:اوپر کیوں آئے۔۔
سردار:سیب کھانے ۔۔۔
بندر:مگر یہ تو آم کا درخت ہے۔۔۔
سردار:کر دی نہ جانوروں والی بات۔۔
میں سیب ساتھ لا یا ہوں۔۔

M.k_26
 

ھر خوشی کو تیری طرف موڑ دوں
تیرے لیے چاند تارے بھی توڑ دوں
خوشیوں کے دروازے تیرے لیے کھول دوں
اتنا کافی ھے
یا
دو چار جھوٹ اور بول دون.
    ہاہاہاہاہاہاہاہاہا.      ر
♡→💘💘💘

M.k_26
 

ایک دوست(دوسرے سے):یار!تم اپنے دوستوں کو ہر خو شی کے مو قع پر کبو تروں
کا ’’جو ڑا ‘‘کیوں دیتے ہو؟
دوسرے دوست نے ’’مسکرا تے‘‘ہو ئے کہا:اس لیے کہ وہ دوسرے
دن میرے پاس واپس آجاتے ہیں۔

M  : Post by m.k - 
M.k_26
 

ازدواجی زندگی تب ہی کامیاب ھوتی ھے🤔جب میاں👨❤️💋👨بیوی ایک دوسرے کی بات ایسے سمجھیں😍
جیسے میڈیکل اسٹور والا ڈاکٹر کی پرچی😜

M.k_26
 

پاکستان میں کرونا وائرس کی اقسام🤔
کرو-نا 💁♂️ نہ کرو-نا 🙄 ایسے کرو نا 🤗 ویسے کرو-نا😘یہ کرو-نا😲وہ کرو-نا 😏چپ کرو-نا😜😋😂🤣

M.k_26
 

اگر میں کسی کو پسند ہو ں تو بتا دو 🙈🙈
تاکہ میں روز پوسٹ کیا کرو 😍😍😂

M.k_26
 

مردکی خوبصورتی اسکی شکل میں نہیں اسکےالفاظ میں ہوتی ہے اگر اس کے الفاظ بدصورت ہوجائیں تواچھا خاصا دکھنےوالا مرد بھی مکروہ لگنے لگتا ہے.🙂
پرندی 🔥