Damadam.pk
M.shabi's posts | Damadam

M.shabi's posts:

M.shabi
 

مانا کے خود چل کے آئے ہیں تیری دہلیز پہ اے عشق
ستم ستم اور ستم ___ یہ کہاں کی مہمان نوازی ہے.
M Shabi....
Take care everyone 👍👍👍👍

M.shabi
 

کوئی تعلق نہ جوڑو"___مگر سامنے تو رہو__
تم اپنے غرورمیں خوش،ہم اپنے سرور میں خوش۔۔۔۔❤
M Shabi kasuria....
💓💓💓💓

M.shabi
 

بھول جاؤنگا تجھے______اُسی پل اُسی وقت...!!!
بس تو اُس سے ملا دے جو مجھ سے زیادہ چاھے تجھے...!!!
M Shabi....
💓💓💓💓

M.shabi
 

میں خدا کی نظر میں بھی گنھگار ھوتا ھوں😢
❤ سرکار 👉
جب وه شخص سجدوں میں بھی یاد آتا ھے...💔
🌹
M Shabi kasuria....
Pu Lahore
😥😥😥

M.shabi
 

لوگ خوش مزاج کہتے ھیں مجھے.....!!
.
.
میں نے خود کو اکثر اداس پایا........!!
M Shabi.....
💓💓💓💓

M.shabi
 

ارے! آپ وہی ہیں نا؟؟؟؟
جس پہ قیمتی وقت لُٹا رہا ہوں میں نے اپنا...💔damadam
M Shabi....
💓💓💓💓

M.shabi
 

ﺗﺠﮫ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﻮﮞ ﺗﻮ ﮬﺮ ﺍِﮎ ﭼﯿﺰ ﭘﮧ ﭘﯿﺎﺭ ﺁﺗﺎ ﮬﮯ_____❤
ﺍِﺱ ﻗﺪﺭ ﻋﺸﻖ، ﺳﻨﺒﮭﺎﻻ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﺎ ﻣُﺠﮫ ﺳﮯ______❤
M shabi.....
💓💓💓💓

M.shabi
 

لوگوں کی باتوں کا برا نا منایا کرو نا ہی دل پر لیا کرو 😍
لوگوں کا کیا ہے انہوں نے تو ایک دن مر ہی جانا ہے 🤪🤪
تے بچنا تسی وی نئی 🤣🤣🤣✌🏻
M shabi...
😘😘😘

M.shabi
 

بڑے پرہیزگار ہو گۓ ہو
",دما دم والوں'",
یاد کرنا بهی گناہ سمجهتے ہو💔🤟
M shabi....
😘😘😘😘

M.shabi
 

کبھی ملے فرصت تو اتنا ضرور بتانا ہمیں،،،وہ کونسی محبت تھی جو ہم تمہیں نہ دے سکے،،damadam walooo
M Shabi.....
💓💓💓💓

M.shabi
 

کبھی ملے فرصت تو اتنا ضرور بتانا ہمیں،،،وہ کونسی محبت تھی جو ہم تمہیں نہ دے سکے،،damadam walooo
M Shabi.....
💓💓💓💓

M.shabi
 

لوگ عشق میں کیسے لب سے لب ملا لیتے ہیں...💕
ہماری تو ان سے نظریں مل جائیں تو ہوش نہیں رہتا...
M Shabi...
💓💓💓

M.shabi
 

# هـــم ایــــسے پــــــاگل شـــــاعــــــرہیـــں صاحبــــــــــ،،،،
# جب درد لکــھ دیں__تو الفـــاظ کو بھی رلا دیتـــے ہیں،،،
M Shabi...
😥😥😥😥

M.shabi
 

کوئی چہرے کا دیوانہ ہےکوئی اخلاق کا .!!!🔥
منزل سب کی مطلب ہے محبت کون کرتا ہے😊
Reality
M Shabi...
💓💓💓

M.shabi
 

جب راس نا آئی تو___________ چھوڑ گیا.........!!!
اک شخص نے محبت کا تجربہ کیا مجھ پر....!!! 💔
M Shabi...
💓💓💓💓

M.shabi
 

ﺯﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﻫﻮﺗﯽ ﻫﮯ...ﺗﻮ تنہا ﭼﮭﻮﮌ ﺟﺎﺗﮯ ﻫﯿﮟ..!!💔
ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ....ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﯽ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ..!!💔
M Shabi....
😘😘😘

M.shabi
 

.❤رُخِ مـــــــــحبوب پہ کــوئی ایسی غـــــزل لـکھ اے دل❤
❤جب بھی جس کو بھی سناؤں وہ تیری دیـــد کـو ترسے❤
M Shabi kasuria...
😘😘😘😘

M.shabi
 

#فرق_نہیں_پڑتا_کے_یہ_دنیا_کیا_کہتی_ہے۔۔
#میں_بہت_اچھا_ہوں_ایسا_میری_ماں_کہتی ہے..
M Shabi kasuria....
Pu Lahore
😘😘😘😘

M.shabi
 

#سارا_جگ_ہوے__شاکر_ہک_پاسے...!!
#ساڈے_یار_دی_رونک_وکھری_اے...!!
M Shabi kasuria....
Pu Lahore 💓💓💓

M.shabi
 

انگلیاں ہماری وفا پر مت اٹھاؤ اے لوگوں...!!
جس کو شک ہو وہ ہم سے نبھا کر دیکھ لے...!
M Shabi kasuria...
💓💓💓💓