خوشبو کی طرح میری ہر🥀❤️ سانس میں 🥀❤️ پیار اپنا بسانے کا________ وعدہ کرو ❤️🥀❤️🥀 رنگ جتنے تمہاری_____ محبت کے ہیں میرے دل میں سجانے کا____ وعدہ کرو❤️🌹 صرف لفظوں❤️🌹 سے_______اقرارہوتا نہیں اک جانب سے__________ پیار ہوتا نہیں❤️🥀 میں تمہیں یاد❤️🥀 رکھنے___کی کھاؤں قسم تم مجھے نہ بھلانے کا_______ وعدہ کرو❤️🌹🥀🥀👑🫶🫦
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ. نیکی اس خوشبو کی مانند ہے جو نیت کے پھول سے پھوٹتی ہے، جتنی نیت صاف ہو گی اتنا ہی یہ پھول خوشبودار ہو گا. اے ہمارے پروردگار ہمیں کبھی اپنی زات کے سوا کسی اور کا محتاج نہ کرنا اور ہمیں تکبر اور شرک سے ہمیشہ محفوظ رکھنا. ہمیں اور ہمارے اہل و عیال کو حادثاتی موت، محتاجی اور معزوری سے بچانا. اللہ کریم! خلوص اور اچھائی ہمارے الفاظ میں نہیں، ہماری فطرت میں پیدا کر تاکہ ہم لوگوں کے عیب نہیں خوبیاں دیکھ پائیں. پاک پروردگار ہم سے راضی ہو جائے. آمین یا رب العالمین
💕کچھ سوچوں تو تیرا ہی خیال آتا ھے.🌹💞 کچھ بولوں تو تیرا ہی نام آتا ھے.🌿🌹💞 💗کب تک میں چھپاٶں اپنے دل❤️ کی بات.💞🌹 مجھ کو تمہاری ہر ادا پہ بہت پیار آتا ھے.🌹.🌹💞 Maazi
ھم تمھیں پھولوں کی وفاؤں میں نظر آئیں گے جب بھی ڈھونڈو گے___ فضاؤں میں نظر آئیں گے💞 یاد آئیں کبھی تو__________ ہاتھ اٹھا لینا تم ھم تمھیں تمھاری______ دعاؤں میں نظر آئیں گے 💞 مت ڈھونڈنا ھمیں______نفرتوں کی تپش میں ھم صرف تمھاری محبتوں کی چھاؤں میں نظرآئیں گے 💞 Good evening 🌆
اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ 🩵 دعا ایک "امید" ھے دعا ایک "یقین" ھے دعا ایک "بھروسہ" ھے دعا ایک "وسیلہ" ھے دعا ایک "حوصلہ" ھے دعا ایک "محبت" ھے دعا مانگنے والا اپنی پریشانیاں اورمشکلات اللہ کے حوالےکردیتا ہے جب اپنی پریشانیاں اللہ کے حوالے کر دیتا ہے تو وہ ضرور پریشانیوں سے نکال دیتا ہے کیسے آپکو یا مجھے پریشانی میں دیکھ سکتا ہے پریشانیاں کبھی کبھی اس لیے آتی ہیں تاکہ ہمیں اللہ یاد آتا رہے وہ ہمیشہ انتظار کرتا ہے کہ میرا بندہ میرے پاس لوٹ آئے اللہ سے دعا ہے ہم سب کی پریشانیاں بیماریاں تنگ دستیاں دور فرمائے آمین ہمیشہ خوش وآباد رھیںں آمین یارب العالمین 🩵
بسم اللہ الرحمن الرحیم یااللہ کریم..! یااللہ یا الرحمن یا الرحیم ہم تیرے ان گنت انعامات و احسانات پر سجدہ شکر ادا کرتے ہیں اور تجھ سے اپنے صغیرہ و کبیرہ گناہوں کی معافی مانگتے ہیں. ہمیں معاف کر دے اور اپنی رحمت خاص سے ہمیں نواز دے آور اپنا خاص کرم فرما دے ۔ تمام برائیوں اور بیماریوں سے محفوظ رکھ آور تمام بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرما ۔عزت دینا اور ذلت سے بچانا ۔ آمین یارب العالمین Maazi 🤲