پاکستان میں میاں بیوی کے درمیان جنسی تعلق دونوں طرف سے ڈیوٹی سمجھ کر ادا کیا جاتا یے یہی وجہ ہے کہ وہ ایک دوجے سے مطمئن نہیں ہوتے اور باہر تانکا جھانکی کرنے پہ مجبور ہو جاتے ہیں۔ پسینے میں شرابور، سگریٹ پی کر ڈکارتا مرد اور لہسن پیاز کی بو میں لپٹی، گُنجل بالوں والی عورت دوران مباشرت کیسے ایک دوجے کو خوش رکھ پائیں گے؟ یہاں مرد پرجوش ہے تو بیوی ٹھنڈا گوشت بنی یوں حق زوجیت ادا کرتی ہے جیسے یہ کوئی گناہ ہو۔ یہاں جو بھی ہو شوہر کے کہنے پہ ہوتا ہے عورت کی خواہش ہو تو بھی اظہار کرنے سے گھبراتی ہے۔ اسی طرح ایک مرد اپنی عورت سے کبھی بھی اتنا فرینک نہیں ہوتا جتنا کہ وہ اپنی گرل فرینڈ سے ہوتا ہے۔ اگر میاں بیوی ایک دوجے پہ مکمل اعتبار کرتے ہوۓ کھل کر اپنی اپنی فینٹسیز، فیٹش کا اظہار ایک دوجے سے کر دیں تو یقیناً ان کا تعلق بے حد خوبصورت ہو سکتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain