وقت گذر ہی جاتا ہے کچھ پاکر بھی کچھ کھو کر بھی
یہ دنیا بہت رنگین ہیں یہاں لوگ ہر وقت رنگ بدلتے ہیں
ASSALAM O ALAIKUM
اب کسی سے الجھنے کا دل نہیں کرتا
آپ صحیح ہم غلط بات ختم
لوگوں کا تو پتا نہیں مگر خود کے لئے بہت خاص ہوں
اگر کوئی یہ کوشش کرتا ہے کہ سب اسے اچھا سمجھیں تو وہ بے وقوفوں سردار ہے
کبھی کبھی ہر بات سے فرق پڑتا ہے مجھے
کبھی کوئی بھی بات مجھ پر اثر نہیں کرتی
اللہ حافظ دمادم
پیار میں شکوہ کفر ہے
اور ہر التجا حرام ہے
نظریہ ہی مسائل کو پیدا کرتا ہے
اور نظریہ ہی ہمیں مسائل سے بچاتا ہے
ایک عربی کہاوت ہے کہ
آپ جب چاہو دور جا سکتے ہو
مگر آپ جب چاہو واپس نہیں آسکتے
میں دل کو باتوں میں الجھا لیتی ہوں
میں بنا بابو کھانا کھالیتی ہوں
🤣😂🤣😂
تو پھر وہ کس نام سے پکارا کرتا تھا وہ آپ کو
سب چل جاتا ہے بس ضرورت کے وقت دماغ نہیں چلتا
😁😁
یہ پارسا لوگ مجھ پر طنز نہ کریں تو مرجائیں
hahahaha
دل خوش ہے باقی میں اداس ہوں
کسی کی پہچان علم سے نہیں بلکہ ادب سے ہوتی ہے کیونکہ ادب تو ابلیس کے پاس بھی تھا مگر ادب نہیں تھا
GOOD MORNING DAMADAM
Asalam alaikum
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain