ہر وہ مصیبت و تکلیف خدا کی طرف سے ہے، اگر وہ بلا تفریق جھونپڑی اور محل دونوں کے مکینوں کا امتحان لیتی ہے۔ لیکن اگر وہ مصیبت و تکلیف جو جھونپڑی والوں کا امتحان تو لیتی ہے، مگر محل والوں سے واسطہ نہیں رکھتی تو پھر وہ نہ تو خدا کی آزمائش ہے اور نہیں ہی امتحان، بلکہ زمینی جھوٹے خداؤں کی عیش وعشرت ظلم و غفلت کا نتیجہ ہے۔
آج اگر میں زندہ ہوں تو صرف اپنی اس جان کی وجہ سے ورنہ حالات نے جینے کا قابل نہیں چھوڑا تھا،
اب یہی میری زندگی ھے یہی سب کچھ ھے میری زندگی اسی کے نام۔
I lost my best friend in my hands, He was hit by four bullets. His last words were , meri beti...."
پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینا یا عدم اعتماد کی قرارداد پیش کرنا جمہوری نظام کا حصہ ہے لیکن اس کو جنگی میدان بنانے سے پتہ لگ رہا کہ کانپیں ٹانگ رہی ہے
تحریک ِانصاف کے لیڈرز اور کارکنان کچھ تو بہادری دیکھائیں۔ ہمت کریں مقابلہ کریں اور سب سے پہلے تو
آپ نے گبھرانا نہیں ہے🤗
Koi bta skta shaberat kb hai
ھم تو وہ لوگ ھیں کاکا جن کی گودوں میں پل کے لوگ بڑے ھوکر شیر بنتے ھیں۔