Damadam.pk
MAKT_PAK's posts | Damadam

MAKT_PAK's posts:

MAKT_PAK
 
Expiring post

Congratulations,1 year and 10 months ho gy aor maire abhi tk damadam py kisi sy bhi dosti ya jaan pehchan nahi hui. 🎉

MAKT_PAK
 
Expiring post

شادی شدہ لوگوں کو شادی مبارک اور میری طرح اکیلے سنگل لوگوں کو ہفتہ 30 اگست دوہزار پچیس مبارک

MAKT_PAK
 
Expiring post

ایک دوست ملا اور بولا کیا حال ہے؟
میں نے کہا،اپنی بیگم کو بھیج میرے پاس اسے بتا دوں گا اپنا حال،آگے سے دوست بولا،اچھا ٹھیک ہے،میں گھر اپنی بیگم کو کال کر دیتا ہوں،پھر چلے جانا اس سے ملنے اور جو کرنا ہوا کر لینا۔
ایسے بھی دوست ہوتے ہیں دنیا میں جو اپنے دوستوں کا اتنا خیال رکھتے ہیں اور کسی دوست کی کسی بات کا برا نہیں مناتے ہیں۔

MAKT_PAK
 

امید کی کرن
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:
"فَإِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا، إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا" (الشرح: 5-6)
"بیشک تنگی کے ساتھ آسانی ہے، ہاں تنگی کے ساتھ آسانی ہے۔"
اگر آج ہم قرآن و سنت کو مضبوطی سے تھام لیں، فرقہ واریت کو چھوڑ دیں، اور "لا الٰہ الا اللہ" کو عملی طور پر نافذ کر لیں، تو پاکستان پھر سے روشنی کا مینار بن سکتا ہے۔

MAKT_PAK
 

مزید فرمایا:
"إِنَّ الَّذِينَ فَرَّقُوا دِينَهُمْ وَكَانُوا شِيَعًا لَسْتَ مِنْهُمْ فِي شَيْءٍ" (الانعام: 159)
"جنہوں نے اپنے دین کو ٹکڑوں میں بانٹ دیا اور گروہ گروہ ہو گئے، اے نبی ﷺ! آپ کا ان سے کوئی تعلق نہیں۔"
پاکستان کا اصل مقصد
یہاں سود سے پاک معیشت ہونی تھی۔
عدل و انصاف ہر شخص کو ملنا تھا۔
اسلامی تعلیمات کے مطابق نظامِ حکومت قائم ہونا تھا۔
فرقہ واریت کے بجائے اتحادِ امت ہونا تھا۔
لیکن افسوس! پاکستان میں ایسا نہ ہو سکا۔

MAKT_PAK
 

پاکستان: لا الٰہ الا اللہ سے فرقہ واریت تک
ایک فکری و اصلاحی جائزہ
✍️ حکیمُ الامت علامہ ڈاکٹر محمد اویس خان ترین
مقدمہ
پاکستان ایک نعمت ہے جو لاکھوں مسلمانوں کی قربانیوں کے بعد "لا الٰہ الا اللہ محمد رسول اللہ ﷺ" کے نام پر حاصل کیا گیا۔ مقصد یہ تھا کہ یہاں ایک ایسا معاشرہ قائم ہو جہاں قرآن و سنت کے مطابق عدل، مساوات اور اخوت ہو۔ مگر وقت کے ساتھ ساتھ یہ ملک فرقہ واریت، سیاست، لالچ اور کرپشن کی نذر ہو گیا۔
قرآن کی ہدایت اور امت کی تقسیم
اللہ تعالیٰ نے قرآن میں واضح فرمایا:
"وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُوا" (آل عمران: 103)
"سب مل کر اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور تفرقہ میں مت پڑو۔"

MAKT_PAK
 

نتیجہ
امت کو فرقہ واریت کے خول سے نکل کر قرآن و سنت کی اصل تعلیمات کی طرف آنا ہوگا۔ ہمیں چاہیے کہ:
ایک دوسرے کو کافر کہنے سے بچیں۔
اللہ سے مدد مانگیں۔
نبی ﷺ اور اہل بیت سے محبت کریں۔
اور سب سے بڑھ کر، امت کو جوڑنے والے بنیں، توڑنے والے نہیں۔

MAKT_PAK
 

انبیاء و اولیاء وسیلہ اور دعا کا ذریعہ بن سکتے ہیں، لیکن وہ اللہ کے شریک نہیں۔
5. کفر کے فتوے لگانے کی ممانعت
نبی ﷺ نے فرمایا:
"اگر کوئی اپنے بھائی کو کافر کہے تو ان دونوں میں سے ایک پر وہ کفر لوٹ آتا ہے۔" (صحیح بخاری)
لہٰذا محض ایک لفظ یا اندازِ محبت پر کفر کا فتویٰ دینا سخت گناہ اور امت کو توڑنے کا ذریعہ ہے۔
6. اسلام کا پیغام
الحمدللہ کہنا: ایمان کی علامت
یا رسول اللہ کہنا: محبت کا اظہار
یا علی کہنا: اہلِ بیت سے عقیدت
لیکن اصل عبادت اور حقیقی استعانت صرف اللہ سے۔

MAKT_PAK
 

2. یا رسول اللہ کہنا بریلوی؟
نبی ﷺ کی محبت ایمان کا حصہ ہے۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"تم میں سے کوئی مومن نہیں ہو سکتا جب تک میں اس کے نزدیک اس کی جان، مال اور اولاد سے زیادہ محبوب نہ ہوجاؤں۔" (صحیح بخاری)
محبت کے طور پر "یا رسول اللہ" کہنا ایک اظہارِ ادب ہے، لیکن حقیقی مدد اور دعا ہمیشہ اللہ ہی سے مانگی جاتی ہے:
"إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ" (الفاتحہ: 5)
3. یا علی کہنا شیعہ؟
حضرت علیؓ چوتھے خلیفہ راشد، جری صحابی اور جنتی ہیں۔ ان کا ذکر محبت اور ادب کے ساتھ کرنا ایمان کی علامت ہے۔
لیکن اگر کوئی "یا علی مدد" کو عقیدے کے طور پر مستقل طاقت مانے، تو یہ شرعی طور پر غلط ہے۔
4. اصل عقیدہ
اسلام کا بنیادی عقیدہ یہ ہے کہ:
عبادت صرف اللہ کی ہے۔
دعا، حاجت روائی اور حقیقی مدد صرف اللہ سے مانگی جاتی ہے۔

MAKT_PAK
 

فرقہ واریت یا اسلام؟
ایک فکری و اصلاحی جائزہ
از قلم: حکیمُ الامت علامہ ڈاکٹر محمد اویس خان ترین
مقدمہ
الحمدللہ! آج امتِ مسلمہ کے سامنے سب سے بڑی آزمائش فرقہ واریت ہے۔ معمولی الفاظ یا اندازِ محبت کو بنیاد بنا کر مسلمان ایک دوسرے پر کفر کے فتوے لگاتے ہیں۔ حالانکہ اسلام نے سب سے پہلے وحدت اور بھائی چارے کا درس دیا ہے۔
1. الحمدللہ کہنے والے کو وہابی؟
"الْـحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ" (الفاتحہ: 2)
یہ کلمۂ حمد و شکر براہِ راست قرآن سے ہے۔ کوئی بھی مسلمان اگر "الحمدللہ" کہتا ہے تو وہ صرف قرآن کے حکم پر عمل کر رہا ہے، اسے فرقہ واریت کے ساتھ جوڑنا ظلم ہے۔

MAKT_PAK
 

الحمدلله کہنے والوں کو تو یہاں وہابی کہتے ہیں
یارسول اللہ مدد کہنے والوں کو بریلوی
یاعلی مدد کہنے والوں کو شیعہ
اور جو یہ سب ایک ساتھ بولے اسے کافر

MAKT_PAK
 
Expiring post

پہلے پاکستان صرف مسلمانوں کا ملک ہوتا تھا
بعد میں بہت سے فرقے بن گئے اور آہستہ آہستہ یہ ملک پاکستان مختلف فرقوں میں بٹ گیا،قرآن جس بات سے منع کرتا ہے کہ تفرقہ میں مت پڑو مگر افسوس پاکستان کو ایسے مولوی ملے اور آگے سے بچے جنہوں نے وہ وہ فرقے بنا لیے جنکا اسلام مذہب سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں ہے۔
جیسی کرنی ویسی بھرنی
اب یہ ملک پکا کافروں کا ملک ہے مسلمان تو یہاں صرف نام کے رہ گئے ہیں۔

MAKT_PAK
 

چندہ مانگنے والا مولوی اپنی ہی مسجد میں جب دو بچوں کو دیکھتا ہے کہ کپڑا اٹھائے دو بچے چندہ مانگ رہے ہیں تو اس سے رہا نہیں گیا اور فورا بولا،یہ کیا کر رہے ہو؟
مجھ سے بھی نہیں رہا گیا میں بھی بول پڑا،بچے بڑوں کو دیکھ کر ہی سیکھتے ہیں،جیسا آپ کرتے ہو ویسے ہی بچوں نے بھی کیا،اس میں پوچھنے اور حیرانگی والی کیا بات ہے؟
😂

MAKT_PAK
 

دنیاوی تقریباً سارے رشتے ہی پیسوں کے ہوتے ہیں کوئی محبت کا نہیں ہوتا ہے۔
محبت تو پاگل لوگ کرتے ہیں،باقی سمجھدار لوگ وقت گزارتے ہیں۔

MAKT_PAK
 

بیٹی خوددار آدمی کو کوئی نہیں دیتا بھکاری کو پھر بیٹی مل جاتی ہے،کیوں کہ اکثر لوگوں کی یہ ہی سوچ ہے بھکاری تو پھر بھی بھیک مانگ کر اپنے بیوی بچوں کا پیٹ پال لے گا مگر خوددار آدمی پہ کبھی برا وقت آگیا تو اس نے بھیک بھی نہیں مانگنی ہے،بعد میں فضول میں بیوی بچے بھوکے مریں گے۔

MAKT_PAK
 
Expiring post

مولوی کو کوئی کیوں اپنی بیٹی نہ دے؟
تمہیں پتہ ہے مولوی کے ایک جمعے میں کتنے پیسے اکٹھے ہوتے ہیں؟
تمہاری سوچ سے بھی ذیادہ
😂

MAKT_PAK
 
Expiring post

kashmiri chahty to kashmir azad ho sakta tha mgr wo to pakistan maien a kr rehny lagy apna kashmir chor kr.

MAKT_PAK
 
Expiring post

Bheek mangny wali qoomy khuddari ky meaning nahi smhjty hain.

MAKT_PAK
 
Expiring post

واپڈا والوں آپکا کوئی حال نہیں
کسی بھی وقت بتی چلی جاتی ہے۔

MAKT_PAK
 
Expiring post

سنا ہے تم آج بھی اپنی پرانی چپلیں نئی چپلوں کیساتھ مسجد میں بدل لیتے ہو؟
😂