پرائے پیسوں پہ دوستوں کیساتھ کھانا برگر وغیرہ کھانے سے پیٹ میں کچھ نہیں ہوتا اور جہاں اپنے پیسوں پہ کھانا برگر دوستوں کو کھلانے کی بات آجائے تو فورا یاد آجاتا ہے کہ بازار کا کھانا کھانے سے میرے پیٹ میں درد ہوجاتا ہے۔
بعض لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں۔
🤣😂🤣😂🤣😂😂
کالی اندھیری رات میں سمندر کے کنارے ایک کالا شوہر اپنی کالی بیوی سے پوچھتا ہے
جان تم بیٹھی ہو کہ نہیں؟