Damadam.pk
MAKT_PAK's posts | Damadam

MAKT_PAK's posts:

MAKT_PAK
 

جو لڑکیاں کہتیں ہیں ہمارا کوئی نہیں پوری دنیا میں
یقین جانو ان ہی کے چھتیس چھتیس یار نکلتے ہیں

MAKT_PAK
 

محبت چھوڑ دی ہے بی بی ہم نے کرنا
جب سے پتہ چلا ہے عورت صرف پیسے پہ مرتی ہے۔

MAKT_PAK
 

میں مزدور بندہ ہوں بی بی
آپکے بیشمار جھٹکے ہمارے لیے کوئی معنی نہیں رکھتے مگر ہمارا ایک جھٹکا سیدھا آپکو اور آپکی پوری فیملی کو اسپتال پہنچا سکتا ہے۔
🙂

MAKT_PAK
 

گرل فرینڈ نہیں ہے تو اک غم
اور اگر گرل فرینڈ ہوئی تو خواہ مخواہ بیشمار غم ہونگے زندگی میں
یقین نہیں ہے تو آزما لو
😂

MAKT_PAK
 

عید کے پہلے دن کون کون جارہا ہے ڈیٹ مارنے اپنے یار سے؟
میری تو کوئی ہے نہیں۔
🙂

MAKT_PAK
 

سانوں پورا پورا علم ہے
تو کڑی اک وڈی فلم ہے
😂

MAKT_PAK
 

ڈھونڈو گی ہمیں ملکوں ملکوں
ملے گے نہیں نایاب ہیں ہم
🙂

MAKT_PAK
 

جو لڑکیاں نارمل روزمرہ کے ایام میں ہر لڑکے سے جھوٹ بولتی ہیں میں اس پہ ایک موٹی سی کتاب لکھ چکا ہوں۔

MAKT_PAK
 

لڑکی کا جھوٹ نمبر اول
میں تو جان شادی کے لیے راضی ہوں مگر گھر والے ہماری شادی کے لیے نہیں مانے گے۔
😂

MAKT_PAK
 

ہماری قسمت میں پوری لڑکی نہیں لکھی بلکہ لڑکی کے بولے جھوٹ ہیں جو آئے دن ہمیں مفت میں ملتے ہیں اور ان ہی سے گزارہ کرنا پڑتا ہے،اس لیے تو کہتے ہیں نامحرم محبتیں صرف رنج و غم میں ہی مبتلا کرتی ہے۔

MAKT_PAK
 

لڑکی کا جھوٹ نمبر ایک سو بارہ
جان قسم لے لو جس دن ہماری آخری دفعہ بات ہوئی تھی یا پھر ہم ملے تھے میں نے صرف اس دن ہی کچھ کھایا تھا،باقی ابھی تک میں بھوکی ہوں۔
😂

MAKT_PAK
 

لڑکی کا جھوٹ نمبر ایک ہزار
جان تمہارے علاؤہ میری زندگی میں کوئی اور لڑکا یا پھر مرد نہیں ہے۔

MAKT_PAK
 

لڑکی کا جھوٹ نمبر پانچ سو پچپن
جان مجھے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے ملک سے باہر جانا ہے
جتنے بھی پیسے کر کے دے سکتے ہو مجھے کر دو
واپس آکر دے دوں گی۔
😂

MAKT_PAK
 

لڑکیوں کا جھوٹ نمبر پانچ سو
ہم لڑکیاں صرف عزت کی بھوکی ہیں،تو پھر شادی کے بعد شیمپو،کریم وغیرہ کے لیے تمہارے بابا جانی لڑتے ہیں اپنے بندے سے۔
😂

MAKT_PAK
 

لڑکیوں کا جھوٹ نمبر چار سو بیس
باہر لڑکے سے ٹھیک ٹھاک پیسہ کھانے کے بعد
وہ میرا رشتہ تایا ابو کے بڑے بیٹے سے ہوا ہے۔
جبکہ نہ تایا کو پتہ ہوگا نہ تایا کے پتر کو
کہ میرے بھائی کی بیٹی نے بارو باہر ہم سے رشتہ جوڑ لیا ہے۔
کیوں کہ سامنے تو اکثر چچا کی لڑکی یہ ہی کہتی ہے کہ کیا یہ ہی لڑکا میرے لیے رہ گیا ہے۔
😂

MAKT_PAK
 

لڑکیوں کا ایک اور جھوٹ
میرے پاس فون میں پیسے ختم ہو گئے ہیں ذرا ایک پانچ سو روپے کا ریچارج تو کرا دو۔
😂

MAKT_PAK
 

میں ایسے ایسے لڑکوں کو جانتا ہوں
خود اپنے گھر روٹی پکانے کے لیے چند کلو آٹا نہیں ہوگا
مگر اپنی محبوبہ کے گھر مرغی ضرور بھیجیں گے۔
😂

MAKT_PAK
 

لڑکی سب سے ذیادہ یہ بول کر لڑکوں سے پیسہ کھاتی ہے
وہ میرے بابا ماما کی طبعیت خراب رہتی ہے اور دوائیں اسپتال وغیرہ کے بل کے پیسے نہیں ہیں۔
پھر لڑکا اپنے باپ کی تجوری چند دنوں میں خالی کر دیتا ہے بنا کچھ سوچے سمجھے۔
ہم تو یہ بات سمجھتے ہیں جنکو نہیں معلوم وہ سمجھ جائیں۔
😂

MAKT_PAK
 

آجکل کی آنٹیاں اور انکل وغیرہ سب دولت کے بھوکے ہیں رشتوں کے نہیں۔

MAKT_PAK
 

انسان ساری زندگی غربت کی وجہ سے اتنا ذلیل نہیں ہوتا ہے جتنا ذلیل محبت اسے ایک دن میں ذلیل کر دیتی ہے۔