اچھے گھر کی لڑکیاں غلط کام کر کے روتیں بھی نہیں ہیں اور شور بھی نہیں ڈالتیں ہیں اور نا کسی کو باہر جاکر یا گھر میں بتاتیں ہیں۔
😂
میرا ایک دوست ہے وہ ایک دن قادیانیوں کی مسجد چلا گیا
وہاں اسکے ساتھ غلط کام ہوگیا
پھر جس نے اسکے ساتھ غلط کام کیا تھا اس نے اسے کہا
میں بھی کسی کو نہیں بتاؤں گا اور تم بھی کسی کو مت بتانا آج جو بھی یہاں میں نے تمہارے ساتھ کیا ہے۔
کیا کبھی تم نے کسی کے ساتھ غلط کام کر کے اسکو کو یہ کہا ہے؟
میں کسی کو نہیں بتاتا اور تم بھی کسی کو نا بتانا۔
😂
دراصل پیٹ کی تکلیف کی شروعات پتہ ہے کہاں سے ہوتی ہے؟
حرام مال کھانے سے جہاں آپ نے حرام کھانا شروع کیا وہاں وہاں بیماریاں آپکو جکڑنے لگے گی۔
نا ہم حرام مال کھاتے ہیں اور نا ہمارے پیٹوں میں درد اٹھتا ہے باقی لوگوں کی طرح۔
😂
میں تو افطار کے بعد بھی پانی سے دور رہتا ہوں،صرف حلق تر کرتا ہوں،پانی کم بھی نہیں پیتا،مگر ہاں درمیان میں وقفہ بہت ضروری ہے اور پیدل چلنا بھی بہت ضروری ہے۔
افطاری صرف دو کھجوروں سے کریں اور ایک پانی،شربت وغیرہ کا گلاس،ایک پکوڑا،سموسہ،فروٹ ہو تو ایک چوتھائی حصہ،اسکے بعد اٹھ جائیں۔
نماز پڑھنے جائیں یا پھر ایک سے ڈیڑھ گھنٹے بعد رات کا کھانا کھائیں۔
اور تراویح پڑھنے کے وقت بھی پانی پاس نہ رکھیں۔
کیوں کہ جتنا پانی قریب ہوگا،پانی پینے کا دل اور پیاس ذیادہ لگے گی۔
افطاری کے وقت کوشش کریں پانی،شربت وغیرہ کے گلاس چھوٹے رکھیں،ڈسپوزبل سائز کے
تاکہ بڑا گلاس ہونے کی وجہ سے پانی ضرورت سے ذیادہ پیٹ کے اندر نا جائے
اور چھوٹے چھوٹے گھونٹ پانی پیو،مطلب ایک گلاس کے تین حصے کرو،اور ہر تیس منٹ بعد کم سے کم ایک حصہ پانی پیو۔
ایسے اگلے چند گھنٹوں تک پانی پیو،اس سے جسم میں پانی کی کمی بھی نہیں ہوگی اور نہ پیٹ پھٹنے والا ہوگا۔
سنو! میری امی کو بہو کی ضرورت نہیں ہے،کیوں کہ میں نے ہانڈی روٹی پکانا اور گھر کے سارے کام خود سیکھ لیے ہیں۔
🙂
اللّٰہ کے سوا کسی اور کی عبادت کرنا،پوجا،پرستش کرنا اور اس سے مانگنا ماننا شرک ہی تو ہے۔
کیا تم نے پڑھا نہیں؟
کہہ دو (محمدصلی اللّٰہ علیہ وسلم) کہ اللّٰہ ایک۔
🙂

دیسی مرغی کا پیلے رنگ کے تو انڈے آپ سب نے دیکھے ہونگے بہت مگر دیسی مرغی کا سفید انڈا کس کس نے دیکھا ہے؟
جواب ضرور دیں اور جنہوں نے سفید دیسی انڈا نہیں دیکھا وہ اس سے پہلے والی پوسٹ دیکھ لیں۔
🙂

https://youtu.be/OJbES-kj0-s?si=ygzrDGFi6aE6pWaX
۔
۔
۔
حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا نام آنے پہ انگھوٹے چومنا کیسا ہے؟
اسکی شرعی حیثیت کیا ہے؟
اسلامک سوال و جواب مفتی محمد اکمل
سورہ یس،طہ،فاتحہ کو بھی پڑھنا غور سے اردو ترجمے سمیت۔۔۔۔
میں بھی ارے کن جاہلوں کو سبق دے رہا ہوں پڑھنا کہ جنکے گھروں میں قرآن مجید ہی نہیں ہے۔
🙂
https://youtu.be/wgd5cGR1Lwk?si=Z7k62cfjkqLLM3za
۔
۔
۔
امام کعبہ کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا؟
وضاحت
🙂
ایک دن کسی نے میرے سامنے کہا
اللّٰہ کرے فلسطین تباہ اور برباد ہو جائے
میں اس بات پہ خاموش رہا
اگر بولتا تو شاید وہاں لڑائی ہوجاتی
فلسطین کا تو نہیں پتہ مگر ہماری پاک ریاست میں اس بات پہ ضرور تباہی مچ جاتی اور ناجانے کیا کیا نقصان ہوتا۔
کہیں کہیں پہ خاموش رہنا بزدلی نہیں سمجھداری بھی ہوتی ہے اور ویسے بھی ہم کوئی حاکم یا پھر کہیں کسی کے ذمے دار تو ہیں نہیں جو ہر کسی کو صفائیاں دیتے رہے۔
انسان کو اتنا عالم ہونا چاہیئے کہ اسے اپنے اچھے برے کا علم ہو،ورنہ بیشک قرآن حفظ کر لو پورا اسکا کوئی فائدہ نہیں ہے۔
کبھی کبھی آپکو کسی چیز کی ضرورت ہو اور وہ چیز آپکو اللّٰہ نہ دے رہا ہو تو اللہ سے لڑو،پھر اللّٰہ آپکو وہ چیز دیتا ہے۔
اللّٰہ کبھی کبھی انسان مطلب اپنے بندے کی طلب اور چاہ بھی دیکھتا ہے۔
🙂
کچھ دنوں پہلے مونگ پھلی کھانے کا بڑا دل کر رہا تھا،مگر پاس پیسے نہیں تھے،پھر اچانک کہیں سے مونگ پھلی کا ایک بڑا سا تھیلا گھر کوئی لے آیا وہ بھی بالکل مفت۔
کبھی کبھی تو یوں بھی ہوتا ہے اپنے ساتھ
🙂
کسی نے مجھ سے پوچھا استاد جی رزق کی کمی ہو تو کیا کرنا چاہیئے ؟
میں بولا بیٹا جی رزق کی حفاظت کرو کبھی رزق میں کمی نہیں آئے گی۔
خوش آجکل صرف سرکاری ملازمین ہیں جو کرتے بھی کچھ نہیں سارا دن اور تنخواہ پورے ماہ کی لیتے رہتے ہیں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain