مسلمانوں کے مذہب میں جھوٹ بولنا سخت گناہ تصور کیا جاتا ہے جبکہ لوگوں نے اس بات کو چھپایا اور یہ بات پھیلائی کہ مسلمان تو ہوتے ہی جھوٹے ہیں جبکہ ایسا بالکل بھی نہیں ہے۔ یہ ایک مسلمانوں کے خلاف سازش تھی ہے اور آگے بھی ہمیشہ کافر لوگ یہ سازشیں کرتے رہے گے۔ اور منہ کی کھاتے رہے گے کیوں کہ کافروں کا کوئی مولا نہیں مسلمانوں کا مولا اللّٰہ ہے۔
بہت سے لوگوں نے شاہ جہان کی پسند کو دیکھ کر فٹے منہ بھی کہا کہ اس عورت کے لیے شاہ جہان نے اتنا مہنگا اور بڑا محل بنوایا جو اتنی ذیادہ خوبصورت بھی نہیں ہے۔ 😂 تاریخ لکھتے بہت سی باتیں لکھاری چھپا لیتے ہیں۔
دکھاوے کے بہت مولوی ہیں جو دین کے نام پہ بہت بھاشن دیتے ہیں مگر جب عمل کی باری آتی ہے تو سب سے پہلا سوال ہی پیسوں کا ہوتا ہے کماتا کتنا ہے؟ گھر کتنے مرلے،گز وغیرہ کا دے گا؟ شادی میں بیس لاکھ کا کھانا تو کھلا سکتا ہے ناں کم سے کم؟ سالے سالیوں کو نئے مہنگے مہنگے موبائیل گاڑی وغیرہ لے کر دے سکتا ہے کہ نہیں؟ ساس کو سونے کی چوڑیاں اور مہنگے مہنگے کپڑے لے کر دے سکتا ہے کہ نہیں؟ وغیرہ ایسے کئی سوالات غریب لڑکے کے سامنے رکھ دیتے ہیں اللہ جانتا ہے۔
میرا ایک دوست ہے وہ بھی کنوارہ ہے اسکے چچا کی بیٹیاں بھی ہیں مگر وہ بھی اس سے شادی نہیں کرتیں ہیں اسکا چچا بھی لالچی ہے اور باقی خاندان والے سب پیسوں کی پوجا کرتے ہیں منافق
کوئی بھی اپنی بہن کا گھر میرے ساتھ نہیں بسانا چاہ رہا کیسا وقت آگیا ہے یار لوگ ویسے تو بڑی بڑی باتیں کرتے ہیں مگر عملاً صفر سے بھی گئے گزرے ہیں ویسے منافق لوگوں کی وجہ سے میں اور مجھ جیسے شریف لڑکے بھی بدنام ہیں خواہ مخواہ
دیکھو ناں یار لڑکی کا بھائی بھی پیسے مانگتا ہے لڑکی بھی شادی سے پہلے گھر مانگ رہی ہے پھر کہتی ہے شادی کروں گی اور پھر اوپر کے خرچے الگ سے مجھے گناہ نہیں گناہ آپ لوگوں کو ملے گا میرے پاس بھلا کہاں سے اتنے پیسے آگئے میرے پاس تو خود پیزا کھانے کے پیسے نہیں ہوتے مطلب دو وقت کی روٹی کھانے کے پیسے نہیں ہوتے ہیں۔
مسجد میں پولیس والوں نے اعلان کروایا پتنگ بازی کرتے پکڑے گئے تو سخت سزا ملے گی۔ میرے محلے کا ایک فوجی افسر پھر بھی اپنے بچوں کے ساتھ پتنگیں اڑاتا رہا جسکو دیکھ کر ایسا محسوس ہوا کہ شاید اس نے ایسے اعلان بہت سنے ہیں۔ اور پولیس کا محکمہ اسکی جوتوں کے خاک کے برابر بھی نہیں ہے۔ 😂
کالج کے اکثر بچوں کو ساتویں،آٹھویں،نویں،دسویں کی نا میتھ آتی ہوگی نا سائنس پتہ ہوگی نہ اسلامیات اور بھی مضمون وغیرہ کے بارے میں ٹھیک سے نہ علم ہوگا۔ مگر فیشن میں سب سے آگے ہونگے،ون ویل بائیک چلانے،حرام کاموں،لڑائی جھگڑے،پتنگیں اڑانے،زبان چلانے،بےوقوف بنانے وغیرہ کے ماہر ہونگے۔
خود بھی انٹرنیٹ پہ اصل اکاؤنٹ بنائے اور اپنے پیاروں کو بھی اصل اکاؤنٹ بنانے کا مشورہ دیں۔ اس سے آپکی باتیں اور آپ سب کو یاد رہتے ہیں اور سب سے ذیادہ محفوظ بھی رہتے ہیں اور بہت ساری پریشانیاں بھی آپ سے دور رہتی ہیں۔ اور اگر بہت ہی پردہ دار اور نیک بنتے ہو تو یہ جگہ مطلب انٹرنیٹ آپ جیسے اچھے نیک لوگوں کے لیے نہیں ہے۔ 🙂
فیک آئی بنانے کا سب سے بڑا نقصان آپ انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک گمنام زندگی گزارتے ہیں۔ کسی سے اچھے تعلقات نہیں بنا سکتے۔ ہر وقت جلتے رہتے ہو دوسروں سے یا پھر اچھے لوگوں سے ہر انسان فیک آئی ڈی استعمال کرنے والے کو شک کی نگاہ سے دیکھتا ہے فیک آئی ڈی استعمال کرنے والے کو کسی کی عزت کا خیال نہیں ہوتا فیک آئی ڈی استعمال کرنے والے اکثر نفسیاتی مریض ہوتے ہیں تاکہ انکی سچائی دنیا کو نہ پتہ چل جائے۔ ایسی بہت سی باتیں اور بھی ہیں جو میں یہاں بیان نہیں کر سکتا اسکی وجہ بھی آپ لوگ جانتے ہیں خود فیک آئی ڈی استعمال کرنے والے بےشرم لوگ ہیں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain