Damadam.pk
MAKT_PAK's posts | Damadam

MAKT_PAK's posts:

MAKT_PAK
 

https://youtu.be/e65AdibwN5M?si=2VK7vlyZGUJOjqCf
.
.
.
Naam - E - Wafa Full Song (Audio) | Creature 3D | Farhan Saeed,Tulsi Kumar | Bipasha Basu

MAKT_PAK
 

https://youtu.be/q-RP99S_qK0?si=Vg9IN0_wB0YTJ2W6
.
.
.
Lyrical: Uska Hi Banana | 1920 Evil Returns | Arijit Singh | Aftab Shivdasani,Tia Bajpai

شہر تو بہت گھومے،مگر جو مزہ شہر خاموشاں میں گھومنے کا آیا وہ کہیں اور نہیں آیا۔سلام اینڈ صبح بخیر دوستوں
M  : شہر تو بہت گھومے،مگر جو مزہ شہر خاموشاں میں گھومنے کا آیا وہ کہیں اور نہیں - 
Ye dekho kuch new and old nayab coins jinki aaj kal market value kafi zada hai.
M  : Ye dekho kuch new and old nayab coins jinki aaj kal market value kafi zada - 
MAKT_PAK
 

✅ کیا کر سکتے ہیں؟
عام دنوں کی طرح کسی بھی دن صدقہ و خیرات کرنا، کھانا کھلانا، پانی پلانا نیکی ہے۔
لیکن عاشورہ کے دن کو خاص کر کے عقیدتاً کھانے اور شربت کی رسم دین کا حصہ بنانا جائز نہیں۔
10 محرم کا روزہ رکھنا سنت مؤکدہ ہے۔
📌 خلاصہ:
کام شریعت میں حکم درجہ
10 محرم کا روزہ سنت مؤکدہ اجر
عام صدقہ و خیرات مستحب اجر
9, 10 محرم کو مخصوص کھانا، شربت عقیدتاً بانٹنا بدعت گناہ
📌 مفتی شفیعؒ، مفتی تقی عثمانی صاحب اور دیگر اہل علم کا بھی یہی فتویٰ ہے کہ
"اگر بطور رسم، خاص فضیلت یا شہادتِ حسینؓ کی نسبت سے مخصوص کھانے بانٹے جائیں تو بدعت ہے۔ البتہ عام نیت سے صدقہ خیرات کیا جا سکتا ہے۔"

MAKT_PAK
 

📖 نویں دسویں محرم کو مخصوص کھانا یا شربت تقسیم کرنے کا کوئی حکم؟
رسول اللہ ﷺ،صحابہ کرامؓ،تابعینؒ اور ائمہ اربعہ (امام ابوحنیفہؒ،امام مالکؒ،امام شافعیؒ،امام احمدؒ) کے دور میں ایسی کوئی روایت نہیں ملتی کہ اس دن مخصوص میٹھا،شربت یا کھانے بانٹے جائیں۔
اگر کوئی شخص عمومی طور پر کسی دن صدقہ و خیرات کرے،تو یہ نیکی ہے۔
لیکن کسی دن کو مخصوص کر کے یہ عقیدہ رکھنا کہ
آج کھانا یا شربت بانٹنے سے فلاں فضیلت ملے گی
یا شہدائے کربلا کیلئے کھانا بانٹنا ضروری ہے
تو یہ بدعت (نئی گھڑی ہوئی بات) ہے۔
📌 نبی ﷺ کا ارشاد:
📌 صحیح بخاری: حدیث 2697
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
> "جس نے ہمارے دین میں کوئی نئی بات نکالی جو اس میں سے نہیں ہے وہ مردود ہے۔"

MAKT_PAK
 

📖 قرآن و سنت کی روشنی میں:
نویں اور دسویں محرم الحرام کو کھانا، میٹھا، شربت یا نیاز تقسیم کرنے کے بارے میں قرآن و احادیث میں کوئی خاص حکم، فضیلت یا تاکید نہیں آئی۔
نہ تو رسول اللہ ﷺ نے خود ایسا کیا، نہ صحابہؓ نے، نہ تابعینؒ نے اور نہ ہی خلفائے راشدینؓ کے دور میں اس کا رواج تھا۔
یہ سب بعد کے زمانوں میں لوگوں نے اپنے طور پر ایک رسم کی شکل میں اپنایا۔
📖 احادیث مبارکہ میں محرم الحرام کی فضیلت:
البتہ یومِ عاشورہ (10 محرم) کے روزے کا حکم اور فضیلت ضرور آئی ہے:
📌 صحیح بخاری: حدیث 2004
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
> "میں گمان کرتا ہوں کہ عاشورہ کے دن کا روزہ گزشتہ ایک سال کے گناہوں کا کفارہ ہو جاتا ہے۔"
یعنی 10 محرم کا روزہ رکھنا سنت ہے۔

MAKT_PAK
 

قرآن مجید فرقہ بندی اور مسلک پرستی کو سخت گمراہی قرار دیتا ہے۔
اصل دین وہی ہے جو رسول اللہ ﷺ لے کر آئے اور جس پر صحابہ کرامؓ چلے۔
دین میں گروہ بنانا،اپنے نظریات کے مطابق دین کو بانٹ لینا یہ سب قرآن کے مطابق تباہ کن ہے۔

MAKT_PAK
 

📌 فرقہ پرستی کا انجام:
قرآن کے مطابق:
دین میں فرقہ بندی اللہ کی ناراضگی کا سبب ہے۔
اس سے نبی ﷺ کا تعلق نہیں ہوتا۔
ان کے لیے عذاب عظیم ہے۔
اللہ ہی قیامت کے دن ان کے انجام کا فیصلہ کرے گا۔
📌 کیا حکم ہے؟
امتِ مسلمہ کو حکم ہے کہ:
ایک اللہ،ایک قرآن اور ایک نبی ﷺ کی اتباع کریں۔
دین میں اختلاف اور فرقہ بندی سے بچیں۔
ہر گروہ،پارٹی،مسلک اور ٹولی کو چھوڑ کر اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی راہ پر چلیں۔

MAKT_PAK
 

📖 2️⃣ سورۃ الانعام — آیت 159
> إِنَّ ٱلَّذِينَ فَرَّقُوا۟ دِينَهُمْ وَكَانُوا۟ شِيَعًۭا لَّسْتَ مِنْهُمْ فِى شَىْءٍ ۚ إِنَّمَآ أَمْرُهُمْ إِلَى ٱللَّهِ ثُمَّ يُنَبِّئُهُم بِمَا كَانُوا۟ يَفْعَلُونَ
ترجمہ:
بے شک جنہوں نے اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور فرقے بنا لیے، (اے نبی ﷺ!) آپ کا ان سے کوئی تعلق نہیں۔ان کا معاملہ اللہ کے سپرد ہے،وہی انہیں بتائے گا جو وہ کیا کرتے تھے۔
📖 3️⃣ سورۃ الروم — آیت 32
> مِنَ ٱلَّذِينَ فَرَّقُوا۟ دِينَهُمْ وَكَانُوا۟ شِيَعًۭا ۖ كُلُّ حِزْبٍۢ بِمَا لَدَيْهِمْ فَرِحُونَ
ترجمہ:
ان لوگوں میں سے نہ ہو جانا جنہوں نے اپنا دین ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور گروہ گروہ بن گئے۔ہر فرقہ اسی میں خوش ہے جو اس کے پاس ہے۔

MAKT_PAK
 

قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے فرقہ بندی کو سختی سے ناپسند فرمایا اور اسے گمراہی قرار دیا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے امت کو ایک ملت،ایک دین، اور ایک سیدھی راہ پر قائم رہنے کا حکم دیا ہے۔آئیے چند واضح اور مستند آیات دیکھتے ہیں، جن میں فرقہ پرستی اور دین میں ٹکڑوں میں بٹنے والوں کا انجام بیان ہوا ہے:
📖 1️⃣ سورۃ آل عمران — آیت 105
> وَلَا تَكُونُوا كَالَّذِينَ تَفَرَّقُوا وَاخْتَلَفُوا مِنۢ بَعْدِ مَا جَآءَهُمُ الْبَيِّنَٰتُ ۚ وَأُو۟لَـٰٓئِكَ لَهُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ
ترجمہ:
اور ان لوگوں کی طرح نہ ہو جانا جو اپنے پاس کھلی نشانیاں آ جانے کے بعد بھی فرقوں میں بٹ گئے اور اختلاف کرنے لگے، اور ان کے لیے بڑا عذاب ہے۔

MAKT_PAK
 

https://youtu.be/hXYiAUlQ5Yk?si=k_FM5CsQvkzX3Ctk
.
.
.
Deva Deva - 8K/4K Music Video | Ranbir Kapoor, Alia Bhatt | Brahmastra | Arijit Singh, Jonita Gandhi

MAKT_PAK
 

https://youtu.be/Gtxkc-c9D8Y?si=2vAE-AHvSA--T3Uz
.
.
.
Jo Tere Sang - 8K/4K Music Video | Kunal Khemu, Amrita Puri | Blood Money | Mustafa Zahid

ہمارے حصے میں یہ حلوہ آیا باقی سب ہم نے تقسیم کردیا اور ابھی میں نے کھایا،الحمدللہ!
M  : ہمارے حصے میں یہ حلوہ آیا باقی سب ہم نے تقسیم کردیا اور ابھی میں نے - 
MAKT_PAK
 

https://youtu.be/X7WXHhokylc?si=pehXblXZ-qIcltZY
.
.
.
Tere Vaaste | Zara Hatke Zara Bachke | Vicky Kaushal, Sara Ali Khan, Varun J, Sachin-Jigar,Amitabh B

MAKT_PAK
 

https://youtu.be/LWna8JKjfiQ?si=TLA6Dq-RU-PGEolK
.
.
.
Aaj Phir Full Video Song | Hate Story 2 | Arijit Singh | Jay Bhanushali | Surveen Chawla

MAKT_PAK
 

دل کسی کا ٹوٹا نہیں ہوتا یار اندر سے
بس کچھ وقت ساتھ رہتے ہیں تو عادت کو لوگ پیار سمجھ لیتے ہیں

MAKT_PAK
 

https://youtu.be/AUW6cCxBxp4?si=puPfAl1QczKLO1Pl
.
.
.
Rahat Fateh Ali Khan - Zaroori Tha | #1 GLOBAL TOP MUSIC VIDEO | Top Views Indian Song Zaroori Tha

MAKT_PAK
 

کوئی لاکھ ہاتھ جوڑے محبت میں
معافیاں مانگے مت معاف کرنا
کنارہ کر لینا اور اپنی زندگی الگ جینا
میں نے تو یہ ہی سیکھا ہے اک زندگی سے

MAKT_PAK
 

https://youtu.be/u7E4lLBnWMo?si=rKYZh6mYwCexv2Mj
.
.
.
Barsaat Ke Din Aaye | Barsaat (2005) | Bobby Deol | Priyanka Chopra | Rain Song | Filmigaane