اگر رک جائے میری دھڑکن__تو موت نا سمجھنا!
کئی بار ایسا ہوا ہے #تجھے یاد________ کرتے کرتے,💔
دل تو کرتا ہے کہ میں_____خرید لوں تیری تنہائی.....!
مگر افسوس میرے پاس خود _______تنہائی کے سِوا کُچھ نہیں...💕❤💕❤
پتہ نہـــــــــیں کتنا ناراض ھے وہ مجھ ســـــــــے۔۔۔
خوابوں میں بھی مـــــــــلتا ھے تو بات نہـــــــــیں کرتا۔۔۔
اب تو خود سے بھی ملنے کو جی نہیں کر تا....
بہت برے ہیں ہم۔۔۔۔۔۔کچھ اپنوں سے سنا ہے میں نے....💔
مجھے ملنا ہے______تم سے اس جہاں میں ۔۔۔❤❤❤
جس جہاں میں بچھڑنے_____کا رواج ہی نہ ہو۔۔۔❤❤❤
ہم تو ہنستے ہیں دوسروں کو ہنسانے کی خاطر
ورنہ دل پے زخم اتنے ہیں کہ رویابھی نہیں جاتا
*صرف مسکرا دیجئے ... اور کہہ دیجئے ... "میں ٹھیک ہوں" کیوں کہ کوئی بھی حقیقت میں پرواہ نہیـں کرتا .......!!!*💞💞💞
*زندگی کسی کی خوش نہیـں ہوتی ... بس یہ اپنی اپنی اداکاری پر منحصر ہے ... کہ آپ کتنا اداکاری کر سکتے ہیــــں ......!!!*💞💞💞
🌹 *ہر بات دل سے لگائیں گے تو روتے رہ جائیں گے جو جیسا ہے اس کے ساتھ ویسا بننا سیکھیں۔*
🌹 *بات نیت کی ہوتی ہے صاحب کوئی کعبہ سے بھی خالی لوٹتا ہے اور کوئی گھر بیٹھے رب کو پا لیتا ہے۔*
نصیب سے زیادہ بھروسہ تم پر کیا تھا صاحب❤
🌹پھر بھی نصیب اتنا نہیں بدلا جتنا تم بدل گئے
۔اج میں بہت خوش ہوں اج میں نے خود کو ٹی وی پر دیکھا🙈🙈😻❤
جب ٹی وی بند تھا😆😆😆
کبھی مت سوچنا ____کے ہم بھول گے ہیں تم کو
_________جانی_____
جن کی یادوں سے دل ____دھڑکتے ہوں وہ دوست بھلائے نہیں جاتے
💔💔💔 N 💕💕 A
تیرے رونے سے انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا اے دل💔
جن کے چاہنے والے زیادہ ہوں وہ اکثر بے درد ہوا کرتے ہیں.😓
💦________🤗
*پنگ شنگ شونگ، پانگ چانگ چھونگ۔😂😜😂*
*ترجمہ: رُل تے گے آں پر چَس بڑی آئی اے 😂*
💦_______Bk
❤دوستی سمیٹ لیتی ہے زمانے بھر کے رنج و غم...❤
❤سنا ہے یار اچھے ہوں تو کانٹے بھی نہیں چھبتے...❤
تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا💔
❤ جناب ❤
تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا💔
پٹھان ایئر ہوسٹس سے : 🛫
تمھارا شکل ہمارا بیوی سے ملتا ہے۔ 🧕🏻
ایئر ہوسٹس : بکواس بند کرو۔
پٹھان : ماشاء اللّہ زبان بھی ملتا ہے۔
🤣🤣🤣🤣