Damadam.pk
MASOOMGURIYA's posts | Damadam

MASOOMGURIYA's posts:

Jumma mubarak
M  : Jummah Mubarak - 
Social media post
M  : Post by guriya - 
Social media post
M  : Post by guriya - 
Jumma mubarak
M  : Jummah Mubarak to every Muslim - 
Jannat k patty..(novel)
M  : Jannat k patty..(novel) - 
Wao so cute manu billi
M  : Wao so cute manu billi - 
MashaAllah..
M  : MashaAllah.. - 
Beautiful..
M  : Beautiful.. - 
Parrots😍😍
M  : Parrots😍😍 - 
Social media post
M  : Post by guriya - 
MASOOMGURIYA
 

🌴 •━━•••◆◉﷽◉◆•••━━•🌴
*📚حــــــدیثِ رســـولﷺ🌴*
*✒زمین کے علاوہ دیوار یا بڑے پتھر پر بھی تیمم کرنا جائز ہے:*
🌷ســــیّدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کے آزاد کردہ غلام عمیر بیان کرتے ہیں کہ میں اور عبد الرحمن بن یسار ، جو نبی اکرمﷺ کی زوجہ میمونہؓ کے آزاد کردہ غلام تھے ، ابو جہم بن حارث بن صمہ انصاری رضی اللہ عنہ کے پاس پہنچے تو ابو جہم رضی اللہ عنہ نے بتایا کہ رسول اللہﷺ بئر جمل ( نامی جگہ ) سے تشریف لائے تو آپ کو ایک آدمی ملا ، اس نے آپ کو سلام کہا تو آپ نے اس کے سلام کا جواب نہ دیا حتیٰ کہ *آپ ایک دیــوار کی طرف بڑھے اور آپ نے اپنے چہرے اور ہاتھوں پر مسح کیا ،* پھر اس کے سلام کا جواب دیا ۔
📚 #صحیح_مسلم : 822
🚀https://t.me/HadeethERasool
R__A__B__I__A

Social media post
M  : Post by guriya - 
Social media post
M  : Post by guriya - 
قِصہ غمِ دِلِ کافر کا سناتے کس کو
اجنبی شہر کا ھر شخص تو مومن نکلا
M  : قِصہ غمِ دِلِ کافر کا سناتے کس کو اجنبی شہر کا ھر شخص تو مومن نکلا - 
Social media post
M  : Post by guriya - 
*وَ لَا تَقُوۡلُوۡا ثَلٰثَۃٌ ؕ اِنۡتَھُوۡا خَیۡرًا  لَّکُمۡ ؕ اِنَّمَا اللّٰہُ اِلٰہٌ وَّاحِدٌ ؕ سُبۡحٰنَہٗۤ اَنۡ یَّکُوۡنَ لَہٗ  وَلَدٌ ۘ لَہٗ  مَا  فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا  فِی  الۡاَرۡضِ ؕ وَ کَفٰی بِاللّٰہِ  وَکِیۡلًا* (سورہ النساء: 171)

*اور مت کہو کہ تین ہیں، باز آجاؤ، تمھارے لیے بہتر ہوگا۔ اللہ تو صرف ایک ہی معبود ہے، وہ اس سے پاک ہے کہ اس کی کوئی اولاد ہو، جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے اسی کا ہے اور اللہ بطور وکیل کافی ہے۔*
M  : *وَ لَا تَقُوۡلُوۡا ثَلٰثَۃٌ ؕ اِنۡتَھُوۡا خَیۡرًا لَّکُمۡ ؕ اِنَّمَا - 
*یٰۤاَیُّھَا النَّاسُ قَدۡ جَآءَکُمُ الرَّسُوۡلُ بِالۡحَقِّ مِنۡ رَّبِّکُمۡ فَاٰمِنُوۡا خَیۡرًا لَّکُمۡ ؕ وَ اِنۡ تَکۡفُرُوۡا فَاِنَّ لِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ عَلِیۡمًا حَکِیۡمًا* (سورہ النساء: 170)

*اے لوگو! بلا شبہ تمھارے پاس یہ رسول حق کے ساتھ تمھارے رب کی طرف سے آیا ہے،  تم ایمان لے آؤ یہ تمھارے لیے بہتر ہوگا اور اگر کفر کرو تو جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے یقینا اللہ ہی کا ہے  اور اللہ ہمیشہ سے سب کچھ جاننے والا، کمال حکمت والا ہے۔*
M  : *یٰۤاَیُّھَا النَّاسُ قَدۡ جَآءَکُمُ الرَّسُوۡلُ بِالۡحَقِّ مِنۡ رَّبِّکُمۡ - 
MASOOMGURIYA
 

💫 *اَقوالِ زَریں*
اگر کسی پر اللہ کا فضل ہے تو فضل دلانے والا وسیلہ قائم رہے گا.....اور اگر وہ وسیلہ ختم ہو جائے تو یہ آزمائش ہے.
#واصف_علی_واصف رح
R__A__B__I__A

MASOOMGURIYA
 

💫 *اَقوالِ زَریں*
✍🏻 **🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
*فیشـــن* چاہـے جتنـا بھـی
*خـوبصــورت* لگـے مگـر وہ
*پـردے* اور *شـرم و حیـا* سے
زیـادہ *خـوبصـورت* نہیـں ہوتـا
*🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂*
R__A__B__I__A

MASOOMGURIYA
 

💫 *اَقوالِ زَریں*
✍🏻 *مقابلہ کیجئیے لیکن احتیاط اور ہوشیاری کے ساتھ، تمنا کیجئیے لیکن استحقاق (حق) کے ساتھ، سوئیے لیکن ہوشیاری کے ساتھ، بات کیجئیے لیکن نرم لہجے اور وقار کے ساتھ، برداشت کیجئیے لیکن صبر و تحمل کے ساتھ۔*
R__A__B__I__A