🌴 •━━•••◆◉﷽◉◆•••━━•🌴 *📚حــــــدیثِ رســـولﷺ🌴* *✒زمین کے علاوہ دیوار یا بڑے پتھر پر بھی تیمم کرنا جائز ہے 🌷ســــیّدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کے آزاد کردہ غلام عمیر بیان کرتے ہیں کہ میں اور عبد الرحمن بن یسار ، جو نبی اکرمﷺ کی زوجہ میمونہؓ کے آزاد کردہ غلام تھے ، ابو جہم بن حارث بن صمہ انصاری رضی اللہ عنہ کے پاس پہنچے تو ابو جہم رضی اللہ عنہ نے بتایا کہ رسول اللہﷺ بئر جمل ( نامی جگہ ) سے تشریف لائے تو آپ کو ایک آدمی ملا ، اس نے آپ کو سلام کہا تو آپ نے اس کے سلام کا جواب نہ دیا حتیٰ کہ *آپ ایک دیــوار کی طرف بڑھے اور آپ نے اپنے چہرے اور ہاتھوں پر مسح کیا ،* پھر اس کے سلام کا جواب دیا ۔ 📚 #صحیح_مسلم : 822 🚀https://t.me/HadeethERasool R__A__B__I__A
💫 *اَقوالِ زَریں* اگر کسی پر اللہ کا فضل ہے تو فضل دلانے والا وسیلہ قائم رہے گا.....اور اگر وہ وسیلہ ختم ہو جائے تو یہ آزمائش ہے. #واصف_علی_واصف رح R__A__B__I__A
💫 *اَقوالِ زَریں* ✍🏻 *مقابلہ کیجئیے لیکن احتیاط اور ہوشیاری کے ساتھ، تمنا کیجئیے لیکن استحقاق (حق) کے ساتھ، سوئیے لیکن ہوشیاری کے ساتھ، بات کیجئیے لیکن نرم لہجے اور وقار کے ساتھ، برداشت کیجئیے لیکن صبر و تحمل کے ساتھ۔* R__A__B__I__A
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain