جو شخص اللہ پر بھروسہ کرتا ہے تو اللہ اس کے لے کافی ہو جاتا ہے
بقیہ
حضور سرورِ کونین صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم میدانِ حشر میں پہنچتے ہی سربسجود ہو جائیں گے۔اللّٰه تعالٰی کی حمد و ثناء کریں گے۔حق سے نِدا آئے گی....
'' اے حبیب ( صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم )! آج کا دِن خدمت ( یعنی عِبادت ) کا نہیں بلکہ عطاء و نعمت کا دِن ہے۔سجود کا دِن نہیں سخا و جود کا دِن ہے۔سر اُٹھاو سرور ( صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم ) اور شفاعت کا سہرا آ پ کے گلے میں ہے۔اپ کہتے جاو۔میں چھوڑتا جاؤں۔اِس لیے کہ آ پ نے دُنیا میں وہ کر دِکھلایا جو میں نے کہا،آج ہم آپ کو وہی دیں گے جو آپ چاہیں گے۔تجھے تیرا ربّ وہ دے گا کہ تُو راضی ہو جائے گا۔
( تفسِیر رُوح البیان ... پارہ:۲۶،جِلد ۱۰ )
یا ذوالجلال والاکرام ... ہم تیرے گناہگار بندے اور بندیاں تجھ سےمانگتےھےکرم کر امین
__ربیعہ بنت فضل__
بقیہ
وہاں جبریل علیہ السّلام پہنچیں گے تو دیکھینگے کہ رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم مزار ( مُبارک ) سے باہر رونق افروز ہیں۔ چنانچہ خود فرمایا.....
أَنَا أَوَّلُ مَنْ تَنْشَقُّ عَنْهُ الأَرْضُ۔
'' میں پہلا وہ ہوں کہ جس سے زمین پھٹے گی۔ ''
( مشکوٰۃ شریف،جِلد ٥،حدیث:۳۴۳ )
جبریل علیہ السّلام کو دیکھ کر حضور سرورِ عالم صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم فرمائیں گے '' اے جبریل ( علیہ السّلام )! میری اُمّت کا کیا حال ہے؟ ''
عرض کریں گے..... '' حضور ( صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم )! آپ زمین سے باہر ہیں اور وہ ابھی زمین میں ہیں۔آپ پوشاک پہنیے تاج سر پر زیب فرمائیے اور براق پر سوار ہوں کمرِ شفاعت باندھ کر میدانِ حشر میں تشریف لے چلیے اُمّت بھی آ جائی گی۔
جاری ہے
روزِ محشر سب سے پہلے حضرت جبریل و حضرت میکائیل علیہما السّلام زمین پر تشریف لائیں گے۔ ابھی کوئی بھی اپنی قبُور سے باہر نہیں آیا ہو گا۔ ان کے پاس براق اور پوشاک اور تاج ہو گا جو ہمارے آقا و مولٰی حضرت محمد مُصطفٰی صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کے لیے لائیں گے۔ لیکن اس دِن کی ہولناکی سے ایسے گھبرائے ہوں گے کہ انہیں معلوم نہ ہو سکے گا کہ روضہ رسولِ اکرم صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم کہاں ہے۔
زمین سے پوچھیں گے تو زمین کہے گی میں خود گھبراہٹ میں ہوں مجھ سے نہ پوچھو مجھے اب یہ خبر نہیں کہ میرے اندر کیا ہے اور کون ہے اور کہاں ہے۔ جبریل علیہ السّلام مشرق و مغرب کا کونہ کونہ چھان ڈالیں گے لیکن کچھ معلوم نہ ہو سکے گا۔
اچانک دیکھیں گے کہ خواب گاہِ رسول اللّٰه صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم سے انوار چمک رہے ہیں۔
جاری ہے
کیا بھروسا ہے زندگی کا جی رہے ہیں آج کپڑے بدل بدل کر ❤ ایک دن ایسا آئیگا ایک کپڑے میں لےجائینگے لوگ کندھے بدل بدل کر
روز ایک نئ تکلیف روز اک نیا غم
نجانے کب اعلان ہوگا انتقال کر گئے ہم
🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏
آسان نہیں ہوتا
وہ جگہ چھوڑنا
جہاں آپکی زندگی
کی بہت یادیں
جڑی ہوئ ہوں
😣😣😣
اگرآپ کويقىن ہےکہ آپ نے
صحيح راستہ انتخاب کيا تو
اس کوجارى رکھين دوسرے
آپکےبارے مين کياکھتےھين يە
اھم نھين
ضرورى نھين کەاپنےآپ کو
ثابت کرو
بقیہ
نیکی پہ بدی کا غلبہ ہے سچائی سے بڑھ کر دھوکا ہے
اک بار ہنسایا جاتا ہوں سو بار رلایا جاتا ہوں
یہ مجھ سے عقیدت کے دعوے قانون پہ راضی غیروں کے
یوں بھی مجھے رسوا کرتے ہیں ایسے بھی ستایا جاتا ہوں
کس بزم میں مجھ کو بار نہیں کس عرس میں میری دھوم نہیں
پھر بھی میں اکیلا رہتا ہوں مجھ سا بھی کوئی مظلوم نہیں
The End...
بقیہ
اس طرح پڑھایا جاتا ہوں اس طرح سکھایا جاتا ہوں
جب قول و قسم لینے کے لئے تکرار کی نوبت آتی ہے
پھر میری ضرورت پڑتی ہے ہاتھوں پہ اٹھایا جاتا ہوں
دل سوز سے خالی رہتے ہیں آنکھے ہیں کہ نم ہوتی ہی نہیں
کہنے کو میں اک اک جلسہ میں پڑھ پڑھ کے سنایا جاتا ہوں
جاری ہے
#قرآن کا مسلمانوں شکوہ
طاقوں میں سجایا جاتا ہو آنکھوں سے لگایا جاتا ہو
تعویذ بنایا جاتا ہو دھو دھو کے پلایا جاتا ہو
جزدان حریرو ریشم کے اور پھول ستارے چاندی کے
پھر عطر کی بارش ہوتی ہے خوشبو میں بسایا جاتا ہو
جس طرح طوطا مینا کو کچھ بول سکھائے جاتا ہیں
جاری ہے
" تکلیف دور ھونے کے بعد انسان بے لحاظ ھو جاتا ھے اور ایسے گزرجاتا ھے گویا کبھی تکلیف میں ھمیں پکارا ہی نہ تھا۔اسی طرح حد سے نکل جانے والوں کے اُنکے اعمال آراستہ کرکے دیکھائے گئے ہیں۔"
سورۃ یونس۔
ایت:12
میرے ,"رب",کا فرمان ھے.کسی کو تکلیف دےکرمجھ سے اپنی خوشی کی"دعا"مت کرنا.:
"لیکن"__اگر کسی کو ایک پل کی خوشی دیتے ھو تو
اپنی تکلیف کی فکر مت کرنا.
رب کی محبت میں ایک مقام وہ بھی آتا ہے_'
کہ دعا تو دور کی بات ھے
انسان صرف سوچتا ہے اور رب نواز دیتا ہے......
![](https://d27yqp28rsqhzg.cloudfront.net/follower/a2fa1a81-141b-4777-b73b-03d73b3dddfa.jpg)
![](https://d27yqp28rsqhzg.cloudfront.net/follower/c708117a-0ebc-408b-9d78-06394fd30ea6.jpg)
کتنی خوبصورت زندگی ھے ... اگر رویوں کی مار نہ ھو تو ......!!!*💞💞💞*✍🏻تم اسے قبول نہیں کرو گے، جس کا رخ تمھاری طرف ھے اور بھاگ اس کی طرف رھے ہو، جس کی پشت تمھاری طرف ھے "تھکن تو ہوگی ہی یاد رکھو جو تمھاری طرف اتا ھے وہ بھیجا گیا ھے، اور جو تم سے دور جايے وہ تم سے ہٹایا گیا ھے بس تم اسکو قبول نہیں کر پاتے.*💯♥
# ہم مثال_دے_کر_نہیں
#مثال_بن_کر_جیا_کرتے_ہیں🔥
صبر کے گھونٹ کچھ اتنے کڑوے ھوتے ھیــــں ... کہ پوری زندگی کی مٹھاس چین لیتے ھیــــں .......!!!*💞💞💞
![](https://d27yqp28rsqhzg.cloudfront.net/follower/1fbf6e05-3e43-445c-98ee-96a706be34e9.jpg)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain