_~لكھا ہوا سب چھوڑ کے قرآن پڑھا کر_🌷
_~"اَلملک "پڑھا کرکبھی"رحمن"پڑھا کر_🌷
_~"حم" پڑھا کر کبھی "یسین" پڑھا کر_🌷
_~"انعام" پڑھا کر کبھی "فرقان" پڑھا کر_🌷
_~"انفال" پڑھا کر کبھی" اعراف" پڑھا کر_🌷
_~"احزاب" پڑھا کر کبھی "عمران" پڑھا کر_🌷
_~"احقاف" پڑھا کر کبھی "ماعون" پڑھا کر_🌷
_~"اخلاص" پڑھا کر کبھی" انسان" پڑھا کر_🌷
جاری ہے
اچانک ہی مر جاوں گی💔🔥 تمہیں اعلان چو نکا دے گا💔 ~ ❤🔥
خاک ہو کر بھی باعزت ہوں اِس زمانے میں
آپﷺکے قدموں کی مٹی کےکرم ہیں مجھ پر
میں وہ سرکش ہوں کبھی آتا نہیں جو زیرِ دام
میں نہیں کرتا کِسی سلطانِ دنیا کو سلام
ہاں مگر نامِ حُسین ابنِ علیؑ آ جائے تو
_میں غلام، ابنِ غلام، ابنِ غلام، ابنِ غلام
کہاں جوڑ پائیں گے ہم دھڑکنوں کو
کہ دل💘 کی طرح ہم بھی ٹوٹے 💔ہوئے ہیں
یہ مانا 💔کہ تم سے خفا 💓ہیں ذرا ہم
مگر زندگی سے بھی روٹھے ہوئے ہیں
یہی ہم نے سیکھا ہے جرمِ وفا سے
بچھڑ جائیے گا تو مر جائیے گا
🖤🖤🖤🖤🖤🖤
💘💘💘💘💘💘
سجدہ کرکے قدمِ یار پہ قرباں ہونا
یوں لکھا مری قسمت میں مسلماں ہونا
جس کا مذہب ہو فقط یادِ صنم دیدِ صنم
وہ نہیں جانتا کافر یا مسلماں ہونا
حسن کو پوجنا اور جامِ محبت پینا
مشربِ عشق میں یوں صاحبِ ایماں ہونا
مکتبِ عشق میں "وامق" نے یہ پائی تعلیم
عین ایمان ہے فدائے رُخِ جاناں ہونا
َیا نبَِِیﷺ نُور َہو تُمﷺ، َجلوَِۂ َیزداں ِکی َقسَم
ِجیسےِ تُمﷺ َہو َنہیں ِایسا َکوئِی، اِیماں ِکی َقسَم
َتاجِ خُسٌَرو ِکی َقسم، َتختِ سُلیماںؑ ِکی َقسم
َدونوں َعالمَ ِمیں َنہیِں َکوئِی ِبھی، تُمﷺ ِجیسَا َحسِیں
َماہِ َتاباَں ِکی َقسم، ِمہرِ َدرَخشٰٰاں ِکی َقسَم
ِدین و ِایماں ِکی َقسَم، آیتِ ُقُرآں ِکی َقسَم
ُحسنِ یُوسُفؑ ِکی َقسَم، َجلوَِۂ َجانَاں ِکی َقسَم
قاتل کی خدا جانے، بسمل کا خدا حافظ
تم جس پہ نظر ڈالو، اس دل کا خدا حافظ
آ جاؤ جو محفل میں، اک جان سی آ جاۓ
اٹھ جاؤ جو محفل سے، محفل کا خدا حافظ
ساتھی ہو اگر تم سا، منزل کی تمنا کیا
ہم کو تو سفر پیارا، منزل کا خدا حافظ
اب ہم بھی تمہارے ہیں، کشتی بھی تمہاری ہے
اب مڑ کے نہ دیکھیں گے، ساحل کا خدا حافظ
اک مدت بعد ملی قید سے آزادی محسن
پر ملی جب آزادی تو پنجرے سے پیار ہو گیا
کچھ تو حســــــــــاب کرو ھم سے
اتنی محبــــــــــت کون ادھار دیتا ھے
چلے لاکھ چال دنیا، ہو زمانہ لاکھ دشمن
جو تری پناہ میں ہو، اسے کیا کسی سے ڈرنا
کیا بتاؤں کہ کیا لیا میں نے
کیا کہوں میں کہ کیا دیا تونے
بے طلب جو ملا، ملا مجھ کو
بے غرض دیا، جو دیا تونے
اندھے نکالتے ہیں میرے چہرے میں نقص
بہروں کو شکوہ ہےکہ غلط بولتا ہوں میں
❤️میرا نام ہی کافی ہے تیری محفل میں۔۔۔۔۔
ہم خود آ گئے تو دیوانے ہو جاؤ گے۔۔۔۔۔❤️
#مجهے_پرواہ_نہیں_هے_زمانے_کے_نوابوں_کى 😘
#میرا_اپنا_معیار_هے_میں_اسى_میں_رہتی_هوں😍
*اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*صبح بخیر*
*اگر زندگی کی تلخیاں اور پریشانیاں آپ سے آپکے اخلاق کی مٹھاس و نرمی چھین لیں تو سمجھ لینا کہ آپ ہار گئے*-
*اللہ پاک*
*ہم سب کو اپنوں سے پیار کرنے والا بنائے*
*زندگی، صحت اور ہمت دے* *آمین*
*دعا گو امان اللہ *
🌹🌷🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain