Damadam.pk
MASOOMGURIYA's posts | Damadam

MASOOMGURIYA's posts:

MASOOMGURIYA
 

جب سيدنا عمر رضى اللہ عنہ كو ابولؤلؤ فيروز مجوسى نے نيزہ مارا تو آپ رض كو دودھ پلايا گيا جو پسليوں كى طرف سے نكل گيا۔
طبيب نے كہا:
اے امير المؤمنين! وصيت كر ديجيے اسليے كہ آپ مزيد زندہ نہيں رہ سكتے۔
سيدنا عمر رضى اللہ عنہ نے اپنے بيٹے عبداللہ كو بلايا اور كہا:
ميرے پاس حذيفہ بن يمان كو لاؤ۔ حذيفہ بن يمان وہ صحابى تھے جن كو رسول اللہﷺ نے منافقين كے ناموں كى لسٹ بتائى تھى، جس كو اللہ، اللہ كے رسول اور حذيفہ كے علاوہ كوئى نہ جانتا تھا۔۔۔
حذيفہ رضى اللہ عنہ حاضر ہوئے تو امير المؤمنين سيدنا عمر رضى اللہ عنہ گويا ہوئے جبكہ خون آپ كى پسليوں سے رس رہا تھا، حذيفہ! ميں تجھے اللہ كى قسم ديتا ہوں ، كيا رسول اللہﷺ نے ميرا نام منافقين ميں ليا ہے كہ نہيں؟
جاری ہے

MASOOMGURIYA
 

*🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴
*🌴🌴💐💕 درس حدیث 💕💐🌴🌴*
*فرمانِ سیدُالانبیاء ﷺ*
*جب تم تین افرادہوتو تیسرے کوچھوڑکردوآدمی باہم سرگوشی نہ کریں جب تک کہ بہت سے آدمیوں سے نہ مل جاؤ(یعنی تمہاری تعداد کثیر ہوجائے)ورنہ یہ بات اسے رنج پہنچائے گی*
*(بخاری،۴/۱۸۵،حدیث:۶۲۹۰)*

MASOOMGURIYA
 

" تکلیف دور ھونے کے بعد انسان بے لحاظ ھو جاتا ھے اور ایسے گزرجاتا ھے گویا کبھی تکلیف میں ھمیں پکارا ہی نہ تھا۔اسی طرح حد سے نکل جانے والوں کے اُنکے اعمال آراستہ کرکے دیکھائے گئے ہیں۔"
سورۃ یونس۔
ایت:12

MASOOMGURIYA
 

سکندر اعظم سے کسی نے پوچھا...!!
اتنی چھوٹی سی زندگی میں اتنی بڑی دنیا کو کیسے فتح کیا؟
سکندر نے جواب دیا
دو کاموں سے
1. دشمنون کو اتنا مجبور کیا کہ وہ دوست بن گئے
2. دوستوں کو کھبی نہیں چھوڑا کہ وہ دشمن بن جائیں.
دوستوں کے نام

MASOOMGURIYA
 

وقت,دوست,اور رشتے مفت میں ملتے ہیں وقمت ذندگی ,دوست سہارا اوررشتہ طاقت هے مگر ان کی قیمت کا اندازہ تب ہوتاهے جب یہ کهوجاتےہیں. لہذا ان سب کا بہت حیال رکهو اس سے پہلے کہ تجهے الوداع کہدے

MASOOMGURIYA
 

*💓قُرآن کہتا ہے💓*
مُجھے *یاد* کرو گے تو *"حافظ"* بن جاؤ گے_______❣
مُجھے *سنوار* کر پڑھو گے تو *"قاری"* بن جاؤ گے۔_______❣
مُجھے *پڑھانے* بیٹھو گے تو *اُستاد* بن جاؤ گے_____❣
میرا *ترجمہ* کرو گے تو *"عالِم"* بن جاؤ گے______❣
میری *تشریح* کرو گے تو *"مُفَسِّرْ"* بن جاؤ گے_____❣
میری *تقریر* کرو گے تو *"مبلغ"* بن جاؤ گے_____❣
میرے مطابق *فیصلہ* کرو گے تو *"قاضی"* بن جاؤ گے____❣
اور مُجھ پر *عمل* کرو گے تو
*"ولی اللہ"* بن جاؤ گے____❣

MASOOMGURIYA
 

*🌴🌹★بِسْــــــمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ★*🌹🌴
*🌴🌴💐💕 درس حدیث 💕💐🌴🌴*
*فرمانِ سیدُالانبیاء ﷺ*
*میرا حوض (کوثر) ایک مہینے کی مسافت کےبرابر ہو گا۔ اس کاپانی دودھ سےزیادہ سفید اور اس کی خوشبومشک سےزیادہ اچھی ہو گی اور اس کےکوزے آسمان کےستاروں کی تعداد کےبرابر ہوں گے۔جوشخص اس میں سےایک مرتبہ پی لےگاوہ پھر کبھی بھی (میدان محشر میں) پیاسا نہ ہو گا۔“*
*(بخاری،۶۵۷۹)*
*💐 🌺🇵🇰*

MASOOMGURIYA
 

*⚘جو شخص آپکے کردار اور اخلاق سے بغض رکھے اسے تلوار سے نہيں صبر سے سزا دیں.....!!!👌*

MASOOMGURIYA
 

*⚘جو شخص آپکے کردار اور اخلاق سے بغض رکھے اسے تلوار سے نہيں صبر سے سزا دیں.....!!!👌*

MASOOMGURIYA
 

💐 *قیمتی باتیں* 📜
دنیا کے لیے اپنی آخرت کو داؤ پہ لگانا ہلاکت ہے، دنیا کی زندگی آج نہیں تو کل ضرور ختم ہو گی آخرت کی زندگی کی کوئی انتہا نہیں✨

MASOOMGURIYA
 

*ذیادہ تر کم مائیگی اور احساس کمتری کی وجہ سے انسان دوسرے انسانوں کی غیبت میں مبتلا ہوتے ہیں...!!!*🌹
📚•• ●♡● *اُردو پوائنٹ* ●♡● ••📚

MASOOMGURIYA
 

❣🌙۔
*یہ جو دل ہے ناں اس کی چابی صرف آپ کے پاس ہے آپ چاہیں تو اس کی روز آبیاری کریں آپ چاہیں تو اس کو تالہ لگا کر بند کر دیں....!!!*
*❣سنہری باتیں 🌙*

MASOOMGURIYA
 

❣🌙۔
*وابستہ مطلب کی بنیاد پر بنایا گیا تعلق مطلب پورے ہونے پر یا پھر مطلب پورے ہونے کی امید کے ختم ہونے پر ختم ہو جاتا ہے۔۔۔!!!!*
*❣سنہری باتیں 🌙*

MASOOMGURIYA
 

*🌷🌷♥زندگی ایک سفر ھے ♥🌷🌷*
*انسان کو زندگی میں دھچکے لگتے رہتے ہیں ، وہ دوبارہ بھی اٹھ کھڑا ہوتا ہے، چل بھی پڑتا ہے۔ جانتے ہیں انسان کب دوبارہ اٹھنے کے قابل نہیں رہتا ؟؟؟ تب جب اس کو پتہ چلتا ہے کہ اسے گرانے والا تو وہ تھا جس کے لیے وہ کھڑا تھا......!!!*💞💞

MASOOMGURIYA
 

*بانٹنے کی عادت ڈالیئے - چیزیں بھی ،جذبے بھی خوشیاں بھی......!!!*💞💞💞

MASOOMGURIYA
 

💫 *اَقوالِ زَریں*
✍🏻 *جسے دیکھو اُسے اپنے سے بہتر سمجھو اگرچہ تم اطاعت گزار ہو اور وہ گنہگار ہو، ہو سکتا ہے یہ تمھاری آخری اطاعت ہو اور اُس کا آخری گناہ۔*

MASOOMGURIYA
 

*کہتے ہیں کہ موسم، وقت، زمانہ، کیفیاّت، نیکی بدی، گناہ ثواب، خوبصورتی بدصورتی، رنگ ڈھنگ، سب اِنسان کے اندر موجود ہوتے ہیں بس اِنہیں کھوجنے، برتنے کا ہُنر آنا چاہئے...!!!*💞💞

MASOOMGURIYA
 

*خاموشی ۔۔*
*کی زبان بھی بڑی پُر اثر ہے کبھی کبھی خاموشی کاری ضرب لگاتی ہے ایسی ضرب جو شاید الفاظ بھی نا لگا سکیں .......!!!*💞💞