مجھے بولنا پسند ہے لیکن انکے ساتھ جو مجھے 🖤سننا پسند کرتے ہے ۔
لیکن اب انکے ساتھ بھی نہیں ہے بولنا میں نے کیوں کے وہ بھی بیچ میں چھوڑ دیتے ہیں
💔😇🔥🙅🙏🏻
محبّت سے بھی بُری چیز ہے
🔥💔🙂Ñکسی کی عادت ہوجانا
عادتوں کی طاقت کا اندازہ اُس وقت ہوتا ہے
جب اُنھیں چھوڑنے کی کوشش کی جاتی ہے...
🙂💔🔥✔️
✨😇🔥سچ بول کر دل توڑ دینا
💔💯🙂جھوٹے دلاسوں سے بہتر ہیں
غریب و سادہ و رنگیں ہے داستانِ حرم
نہایت اس کی حسین (ع)، ابتدا ہے اسماعیل (ع)
صدقِ خلیل بھی ہے عشق، صبرِ حسین بھی ہے عشق
معرکہ وجود میں بدر و حنین بھی ہے عشق
علامہ اقبال
😇صبر کا دامن نہیں چھوڑنا وقت بدلے گا
❤حالات بدلینگے دعائیں قبول ہونگی
InShallah.....❤
افضل ہے کل جہاں سے گھرانہ حسین کا
نبیوں کا تاجدار ہے نانا حسین کا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک پل کی تھی حکومت یزید کی
،صدیاں حسین کی زمانہ حسین کا
🙌❤😇
🖤ایسا نہیں کے رونق دنیا🌎 نہیں پسند
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
✨😇چاہت کی بات ہے ۔ مجھے چاہت نہیں رہی
😇محبّت مختصر بھی ہو تو ۔۔۔
💔🙂بھول جانے میں زندگی بیت جاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔
اب مجھے دھیان ہی نہیں آتا ۔۔۔۔اپنے ہونے کا اپنی حالت کا ۔۔۔۔۔۔۔
🙂👀💥
انسان دکھ نہیں دیتا ۔انسان سے وابستہ امیدے دکھ دیتی ہے ۔۔
😇💔
حسین ہو کہ نہیں یہ تمہارا مسئلہ نہیں حسین لگتے ہو مجھے یہ میرا مسئلہ ہے💯😇Ň💞❤
Respect mUharram >>>>>🙏🙏
These Are the days of sorrows .😓😓
It's doesn't matter to be A shia,sunii to feel.
GHUM-E-HUSSAIN (A.S)
1st muharram
"یکم محرم الحرام"
یومِ شہادت سیدنا عمر فاروق اعظم رضی اللّٰه تعالیٰ عنہ
حضور اکرم ﷺ کا فرمان
"لو کان بعدی نبی لکان عمر ابن الخطابؓ
میرے بعد اگر کوئی نبی ہوتا تو عمر ابن الخطابؓ ہوتے
دنیا نے 22 لاکھ مربع میل کا ایسا حکمران بھی دیکھا ہے
جس کے کپڑوں پر 17 پیوند لگے تھے
میں اس فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شان میں کیا لکھ سکتی ہوں جس کے مبارک ہاتھوں سے لکھی ہوئی صرف دو سطروں سے دریائے نیل آج تک رواں دواں ہے
عدل و انصاف کا پیکر خلیفہ دوئم مُرادِ قلبِ نبیﷺ حضرت سیدنا عمر ابن خطابؓ کی عظمت پہ لاکھوں کروڑوں سلام ❣️
سنبھال کر رکھو یہ جو فرقے تمہارے ہیں،،
عمرؓ بھی ہمارے ہیں، حُسینؓ بھی ہمارے ہیں..!!🌸
🤗💯یہ نرم لہجہ ، پیاری باتیں ،تیرے لیے ہیں
ہم اس لہجے میں سب
❤Ñ🥀سے بات نہیں کرتے
SPECIAL FOR YOU _________♡♡♡🌍
کبھی لگتا ہے پتھر بن گئ ہوں میں کبھی یوں ہی
😞💔🥀 پھوٹ کر رونے کو جی کرتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain