Damadam.pk
MA_HAM's posts | Damadam

MA_HAM's posts:

MA_HAM
 

HURT.....💔
Some people hurt by wOrds
Some by ActiOn & some by silenCe
"BUT THE BIGGEST HEART IS THAT SOME ONE IGNORING US"💔
When we value them alOt 💯
#MAHAM#

MA_HAM
 

SOMEONE ASKED ME
What is yOur weekneSs..???
"I'm senstive smallest thinGs Hurt mE....💯🔥
What is yOur strenght...???
Little thinGs maKe me happy tOo💯😇
MAHAM

MA_HAM
 

!!!حضرت علی نے فرمایا
جو تمہاری خاموشی سے تمہاری تکلیف کا اندازہ نہ کر سکے اسکے سامنے اظہار کرنا صرف لفظوں کا ضائع کرنا ہے ۔۔
💯🔥

MA_HAM
 

مت بنو کھلی کتاب📖 کسی کے لیے
جہالت کا دور ہے پڑھ کر پھاڑ دیے جاؤگے
💯🔥

MA_HAM
 

میرے ہر عیب کی کرتے ہیں وہ پردہ پوشی
میرے جرموں کا تماشا نہیں ہونے دیتے
💯♥ (میرے پیارے اللّه)

MA_HAM
 

کیا حسن اتفاق ہیں ان کی گلی میں ہم ۔
اک کام سے گئے تھے , ہر کام سے گئے
جون ایلیا

Attitude Poetry image
M  : Alhamdulillah.....😇😇 bilkul - 
MA_HAM
 

آب حیات
تمہیں پتا ہے صحیح معنی میں لکی کون ہوتا ہے ۔
وہ جس کی اچھائی اور اخلاق لوگوں کو اسے یاد رکھنے پر مجبور کردے ♥۔۔

MA_HAM
 

کتابوں کے صفے 📖 کو پلٹ کر سوچتی ہوں
یوں پلٹ جاۓ زندگی تو کیا بات ہوتی

MA_HAM
 

حسن کہاں حسین ہوتا ہے ۔۔
💯♥جن سے عشق ہوجاۓ بس وہ دلکش لگتے ہیں
MAHAM

MA_HAM
 

تہجد کا خاموش سجدہ وہ زار زار بہتے ہوۓ آنسوں کو وہ کبھی ضائع نہیں کرتا ۔۔۔۔
جب گذارش لاڈلی نماز میں کی جاۓ
تو لاڈلے کی دعا کہاں ادھوری ره سکتی ہے ۔
کائنات جو بھی کہے پھر وہ ہوکر رہتا ہے
!!!جو اسکا بندہ اس سے مانگ لیتا ہے ۔
💯♥بیشک ۔۔۔
MAHAM

MA_HAM
 

😇آپ کے گرد دائرہ ہے میری دعاؤں کا ۔۔۔
💖💖آپ میرے انتخاب کی مقدس لکیر ہو ۔۔
MAHAM

بیٹی جب پسند کی شادی کا کہے تو اسے بےحیا اور برا نہ کہو ۔ پسند کی شادی بیٹی کا حق ہے اور ھمارے نبی کی سنت بھی 
😇💯😇
M  : بیٹی جب پسند کی شادی کا کہے تو اسے بےحیا اور برا نہ کہو ۔ پسند کی شادی بیٹی - 
MA_HAM
 

کبھی جو پڑھتے تھے اداس کہانیاں
💞آج اپنی ہی زندگی کا عنوان لگتی ہی ۔۔۔
MAHAM

Social media post
M  : کسی نے پوچھا برکت کس میں ہے ۔۔؟؟ ♥اللّه کے نبی نے فرمایا (نکاح) میں ۔  - 
MA_HAM
 

Life is like a camera....📷
Just focus on whats important
Capture the good times.
Develop from the negatives & if
Things dont work out....
Just take another shot ..!!!
MAHAM♥

MA_HAM
 

RamZan mUbaRak....❤
May allah bless us all this Ramadan.with his forgiveness and mercy and peace and bring us all closer to him and to each Other.
(AMEEN)..😊❤😊
MAHAM

MA_HAM
 

"آب حیات"
💞سالار/امامہ💞
جو بھی اعزاز ہے وہ تمہاری وجہ سے ہے امامہ ۔
پہلے بھی
اب بھی
کوئی اور زندگی کا ساتھی ہوتا تو یہ سب نہ ہوتا۔
♥🖤♥

MA_HAM
 

انسان ایک مکمل پیکج ہوتا ہے ۔۔
اس میں خوبیاں بھی ہوتی ہے خامیاں بھی ۔
Weakest link اور اگر ہم اس کو اس کے
سے جج کرتے ہیں تو
"ہم بہت برے جج بن جاتے ہیں
💖💖حالم ۔۔۔۔۔۔۔
#نمرہ احمد#

MA_HAM
 

یہ دل جب ٹوٹ جاۓ
تو فلک بھی کانپ اٹھ تے ہے
محبّت روٹھ جائے تو وبائیں
پھیل جاتی ہے ۔۔
تمہارا حسن بس ایک سراب ہے
کیا دلکش، کیا بدصورت
ہر چہرے پر نقاب ہے ۔
ہر شخص باحجاب ہے ۔
# پری زاد #