Damadam.pk
MB420's posts | Damadam

MB420's posts:

MB420
 
Funny joke
M  : 🤣ھمیں تو آج تک ایک گڑھا بھی نہیں ملا - 
MB420
 

جب نئے مل جائیں تو پرانے
بوجھ 🙃لگنے 🙃لگتے🙃 ھیں

MB420
 

اگر دودھ خراب ہو جائے تو وہ دہی بن جاتا ہے۔ دہی دودھ سے مہنگا ہوتا ہے۔ اور اگر حالات اور بگڑ جائیں تو دہی پنیر میں تبدیل ہو جاتا ہے، جو دہی اور دودھ دونوں سے زیادہ قیمتی ہوتا ہے۔ اسی طرح اگر انگور کا رس کھٹا ہو جائے تو وہ شراب بن جاتا ہے، جو انگور کے رس سے زیادہ قیمتی ہوتا ہے۔
آپ صرف اس لیے برے انسان نہیں ہیں کہ آپ نے غلطیاں کی ہیں۔ غلطیاں دراصل وہ تجربات ہیں جو آپ کو ایک بہتر اور قیمتی انسان بناتے ہیں۔ کرسٹوفر کولمبس نے ایک نیویگیشن کی غلطی کی، جس نے اسے امریکہ کی دریافت تک پہنچا دیا۔ الیگزینڈر فلیمنگ کی ایک غلطی نے اسے پینسلن کے دریافت تک پہنچا دیا۔ اپنی غلطیوں کو اپنے راستے کی رکاوٹ نہ بننے دیں۔
یاد رکھیں، کمال تجربے سے نہیں بلکہ ان غلطیوں سے آتا ہے جن سے ہم سیکھتے ہیں۔
غلطیوں سے نہ گھبرائیں۔ آپ کے لیے بڑے بڑے قدم منتظر ہیں۔

Jokes image
M  : غیر سیاسی پوسٹ 🤣😅🤣 - 
MB420
 

Boring 💤💤💤💤💤

MB420
 

جب نیند آئے گی سو جائینگے
ھم۔ نے کونسا محبت کی ھے

MB420
 

پتھر کے صنم 🙏🤣😂🤣😍

MB420
 

محبت مختصر بھی ھو تو اسے بھولنے میں زمانے لگتے ھیں
جس شخص کو آپ نے ھر طرح سے جانا اور پرکھا ھو تو یسے شخص کی بے رخی اور جدائ موت ھے

Memes & Satire image
M  : 🤣😂😅 عوام پُھدو ھے😅😂🤣 - 
Life Advice image
M  : دمادم بھی عجیب تھکی ھوئ ایپ ھے🤣😂🤣 - 
Life Advice image
M  : ھمارے قول اور فعل میں تضاد ھے - 
MB420
 

سنا ھے لڑکیاں لڑکوں سے زیادہ ٹھرکی ھوتی ھیں ۔۔آپ ذرا وڈے بلب سے روشنی پاؤ

MB420
 

غافل دے دیا اپنا دل تمھارے ھاتھوں میں
ھمیں یاد رھا اور تم بھول گئے 😍😍😍

MB420
 

جانے والوں کو واسطہ نہیں
جانے والوں کو راستہ دیتےھیں

MB420
 

ھر ایک کو ھر وقت کا میسر رھنا
اپ کی قدر اور منزل گنوا دیتا ھے

MB420
 

🤣🥰یہ دنیا ھے پیارے
یہاں لوگ اپنے مطلب تک
🤣ھی ساتھ چلتے ھیں

MB420
 

جو کسی ایک ساتھ مخلص ھوں
وہ ھر کسی کے دیوانے نہیں ھوتے

Digital Art image
M  : 93%🎈❤️❤️❤️❤️ - 
MB420
 

جو بھی ملا اک نیا سبق دے گیا
ھر شخص زمانے میں اپنا استاد نکلا