Damadam.pk
MEANA22@_22's posts | Damadam

MEANA22@_22's posts:

Beautiful People image
M  : چین کی افغان طالبان کیساتھ دوستانہ تعلقات کے قیام کی خواہش - 
MEANA22@_22
 

پاکستان 14 اگست،انڈیا 15 اگست اور افغانستان 16 اگست ، تمام افغانیوں کو حقیقی آزادی مبارک ہو۔۔
💪💪💪😍😍😊😊👍👍👍

افغان صدر اشرف غنی نے استعفیٰ دیدیا، ملک سے فرار
M  : افغان صدر اشرف غنی نے استعفیٰ دیدیا، ملک سے فرار - 
MEANA22@_22
 

💪💪💪💪💪😊😊😊👍👍👍👍👍
بھارت افغانستان میں بیٹھ کر اشرف غنی کی
مدد سے پاکستان پر حملے کرواتا ہے،
سلام ہے ISI پر جنہوں نے پورا تختہ ہی اُلٹ کے رکھوا دیا---
😎🔥

طالبان دارالحکومت کابل میں داخل ہو گئے،
M  : طالبان دارالحکومت کابل میں داخل ہو گئے، - 
Jashni Azadi Mubarak
M  : Jashni Azadi Mubarak - 
Funny joke
M  : 💝💕💝💕💋😊😍😁😊😊😊😍💋💕💝 - 
MEANA22@_22
 

افغانستان کے دو بڑے شہروں قندھار اور ہرات پر طالبان کا قبضہ
😊👍
.........................
ویب ڈیسک —طالبان نے جمعرات کو افغانستان کے دو بڑے شہروں قندھار اور ہرات پر قبضہ کر لیا ہے ۔ یہ دونوں شہر کابل کے بعد افغانستان کے دوسرے اور تیسرے بڑے شہرہیں۔ خدشہ ہے کہ اس قبضے سے ایک ایسے وقت میں افغان حکومت کا دائرہ مزید محدود ہو جائے گا جب افغانستان سے امریکی فوجی انخلا کے مکمل ہونے کی تاریخ قریب آرہی ہے ۔ ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق قندھار اور ہرات پر قبضے سے طالبان افغانستان کے 34 میں سے 12 صوبائی دارلحکومتوں پر قابض ہو گئے ہیں۔ اگرچہ ابھی کابل خطرے کی زد میں نہیں آیا تاہم دیگر مقامات پر باغیوں سے لڑائی میں نقصانات افغانستان کے لگ بھگ دو تہائی علاقے پر طالبان کے قبضے کو مضبوط بنا رہے ہیں

Islamic Quotes image
M  : 🌹🍀🌸🌺🌷🍁💗💗🌹🍀🌸 - 
🌹🍀🌸🌺🌷🌹🍀💗💗💗🌷🌺🍁
M  : 🌹🍀🌸🌺🌷🌹🍀💗💗💗🌷🌺🍁 - 
🌺🌷Zara soche 🌸🌷🌺
M  : 🌺🌷Zara soche 🌸🌷🌺 - 
MEANA22@_22
 

👉 Narrated Aisha:
The Prophet (ﷺ) said, "All drinks that produce intoxication are Haram (forbidden to drink). Sahih al-Bukhari 242

MEANA22@_22
 

I would like to wish all my brothers and sisters a Happy Islamic Year. May this year be full of blessings for you and your families, Ameen
May Allah ﷻ accept our good deeds, Ameen

MEANA22@_22
 

Alhamdulillah
On New Islamic year 1443,AH
We ask Allah(S,W,T)to forgive us for the sins we have committed knowingly & Unknowingly

MEANA22@_22
 

اللّٰہ کے نزدیک بہترین انسان وہ ھے جو دوسروں کے لئے فائدہ مند ھو اللّٰہ تعالیٰ ہمیں لوگوں میں آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف بخشے
آمین

🌷🌺🍁🌹🍀🌸💗🔆🌹🍀🌸🌷
M  : 🌷🌺🍁🌹🍀🌸💗🔆🌹🍀🌸🌷 - 
⛳ 🔆 14th Aug
M  : ⛳ 🔆 14th Aug - 
💗💗💗1st Muharram Hazrat Umar-e-Farooq(R.A)
Yaome bedaish 💗💗💗
M  : 💗💗💗1st Muharram Hazrat Umar-e-Farooq(R.A) Yaome bedaish 💗💗💗 - 
🍀🌹🌸🌷☀🌿🍁🌼🔅🔆🔆🔆🎉🎊🎊🎊🎊🎊🎉🎉🎉🌘🌘🌘🌅🌄🍀🌺🌻🌻🌼🌿🍁
M  : 🍀🌹🌸🌷☀🌿🍁🌼🔅🔆🔆🔆🎉🎊🎊🎊🎊🎊🎉🎉🎉🌘🌘🌘🌅🌄🍀🌺🌻🌻🌼🌿🍁 - 
Islamic Quotes image
M  : 🙏🙏🙏🙏🌺🌻🌼🍁🍀🌹🌸🌷☀🌿🌾 -