گرل فرینڈ اور دوست میں فرق
گرل فرینڈ جانو بائیک آہستہ چلاؤ ایکسیڈنٹ ہوجائے گا 🤕🛵
دوست ریس دے ریس آگے کار میں بچیاں ہیں👱♀️👱♀️🤢😂
الحمد للہ بچپن سے ہی رحم دل ہوں 😊
ابھی بازار میں ایک بچے کی چپس کھانے میں مدد کی ہے😇
پگلے کے آنسو ہی نکل آئے خوشی سے😜😂
ہاتھ میں فون ہے اسلحہ تو نہیں🙄😏
کل افطاری پہ آ جاؤں کوئی مسلہ تو نہیں؟
😁😌
آپ کے پاس اس وقت زاتی کتنی دولت ہے. 😁😁
دیکھنا اب سبھی امیر بن جائے گے. 😝😝😂
ٹنگ جو ہے نا یار 🤦 زبان 👅 ہم کی وہ قینچی✂️ کی طرح چلتی ہے🙈